وادی گلوان سے انڈیا آوٹ ہوگیا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ مئی سے اب تک انڈین میڈیا کے جھوٹے اینکرز کو چیختی آوازوں میں پاکستان اور چین کے خلاف زہر اگلتے دیکھ رہا ہوں۔ لاک ڈاون کا یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی اپنے معمولی وسائل کے ساتھ انڈیا کے سب سے بڑے چینل انڈیا ٹوڈے کے مہنگے ترین اینکر راہول کنول کا جھوٹ کھنگالنا شروع کردیا جو بقول اس کے بارہ سیٹلائیٹ کمپنیوں کے اشتراک سے امیج حاصل کرتا ہے جبکہ یہ عاجز گوگل ارتھ سے ہی سب کچھ دیکھ لیتا ہے
اپریل میں چین نے پانچ مقامات پر پیش قدمی کی تو تو شرمندگی سے بچنے کیلئے مودی نے اعلان کردیا کہ نہ ایک انچ اندر گیا نہ ہی ایک انچ ہماری زمین پر کسی کا قبضہ ہوا
انڈیا کے سٹریٹیجک تجزیہ نگار جے شکلا نے راہول کنول کے لائیو شو میں اس دعوی کو جھوٹا قرار دیتے ہوے کہا کہ چینی افواج صرف پینگونگ جھیل پر ہی آٹھ کلومیٹر اندر آکر سیٹل ہوچکی ہیں اور اسی وجہ سے مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جے شکلا نے شو میں موجود بی جے پی کے ترجمان سے سوال کیا کہ انڈین فوج پینگونگ جھیل پر اپنی کلیم کردہ باونڈری یعنی فنگر آٹھ تک گشت کرتی تھی کیا یہ گشت ابھی بھی کیا جارہا ہے کہ نہیں؟
ظاہر ہے بی جے پی سپوکس پرسن لاجواب ہوگیا اور شکلا کو انڈین فوج کا مورال ڈاون کرنے کا ذمہ دار قرار دینے لگا۔ اس کے بعد جے شکلا کو تمام لائیو شوز سے باہر کردیا گیا۔ حالانکہ اس کے لیول کا سٹریٹجک ماہر انڈیا کے پاس ایک بھی نہیں
اب آتے ہیں وادی گلوان کی طرف جس کا مسئلہ انڈیا نے مذاکرات سے واقعی حل کرلیا ہے۔ نہ صرف وادی گلوان بلکہ اسطرح کا حل اگر انڈیا کشمیر کا بھی کرلے تو ہمیں دل و جان سے منظور ہے
راہول کنول نے جو عموما اپنے پروگرام میں سیٹلائیٹ امیجز دکھا کر بات کا آغاز کرتا ہے بار بار کہہ رہا تھا کہ تمام فلیش پوائینٹس پر ڈس انگیج ہوگیا ہے سواے پینگونگ جھیل کے ۔ راہول کی یہ بات اس کے لیڈر مودی سمیت تمام میڈیا کے اس موقف کو جھوٹا ثابت کرتی ہے کہ چین ایک انچ بھی اندر نہیں آیا،خیر ہمیں کیا
پینگونگ جھیل چونکہ بہت دور دور سے بھی واضح دکھای دیتی ہے اور مشہور ٹورسٹ پوائینٹ ہے۔ لہذا اس کے بارے میں جھوٹ بولنا مشکل تھا
دریاے گلوان جس وادی میں بہتے ہوے نیچے دریاے شیوک میں گرتا ہے اسی کو وادی گلوان کہا جاتا ہے۔ یہ جگہ سیاچن گلیشیر سے قریب ہے۔ دریاے شیوک پر اسی مقام پر انڈین آرمی کے دو بیس کیمپ ہیں۔ اگر ہم اوپر دریاے گلوان کے کنارے کنارے چلتے جائیں تو پانچ چھ کلومیٹر کے بعد دریا ایکدم دائیں جانب مڑتا ہے۔ اس موڑ پر انڈین فوج کا آخری بیس کیمپ تھا کیونکہ آگے چینی سرحد شروع ہوجاتی ہے۔ وادی گلوان میں انڈین فوج کی موجودگی اسی بیس کیمپ کی وجہ سے تھی اور یہیں پر وہ مشہور مڈبھیڑ ہوی جس کے نتیجے میں دریاے گلوان نےانڈین فوج کے تازہ خون کا مزہ چکھا تھا بیس جواب مارے گئے تھے اور کافی زخمی بھی ہیں۔ اس موڑ پر انڈین بیس کیمپ سے مزید آگے ڈیڑھ کلومیٹر پر چینی سرحد ہے، ہوا یوں کہ چینی فوج نے اپنی سرحد سے ڈیڑھ کلومیٹر آگے بڑھ کر انڈین بیس کیمپ کے بالمقابل اپنا کیمپ لگا لیا جسے گرانے کے چکر میں بیس انڈین فوجی مارے گئے تھے۔ اس کے بعد مزاکرات اور ڈس انگیج کا چرچا ہوتا رہا ۔ کل پرسوں انڈین اینکرز خاص کر راہول کنول نے دعوی کیا کہ گلوان اور گوگرہ میں تو چینی فوج پیچھے ہٹ گئی تھی مگر پینگونگ جھیل پر اس کی ہٹ دھرمی قائم ہے
میں نے سوچا کہ تھوڑی سی زحمت کرکے دیکھ لوں کہ وادی گلوان میں کیا واقعی چینی فوج پیچھے ہٹ چکی ہے اور انڈین فوج اپنے بیس کیمپ میں راضی خوشی رہنے لگی ہے؟
مجھے یہ دیکھ کر شاک لگا کہ چینی فوج تو اپنی سرحد کے اوپر جہاں اس کا بیس کیمپ تھا بدستور موجود ہے مگر انڈین فوج کا وادی گلوان میں اکلوتا بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے۔ جی ہاں، انڈین فوج خوبصورت بلند چوٹیوں اور دریاے گلوان والی وادی گلوان سے نکل چکی ہے۔ اور اب وہاں کوی نہیں سواے چینی فوج کے، انڈین فوج کا جس جگہ پر بیس تھا وہ اب خالی ہوچکی ہے
میں نے اسی لئے اوپر لکھا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا بھی ایسا ہی خوبصورت حل کردیا جاے تو ہمیں دل و جان سے قبول ہے
راہول کنول جی تم کو مبارک ہو انڈین فوج نے وادی گلوان کا اشو مزاکرات کے ذریعے حل کرکے دکھا دیا ہے
ابھی صرف اتنا ہی، فی الحال میری نظر پینگونگ جھیل پر ہے، ایک ہنٹ دیتا چلوں کام آے گا، پینگونگ جھیل کے جنوبی کنارے پر ایک گاوں ہے میراک، اس گاوں کے قریب کھڑے ہوکر جھیل کے دوسرے کنارے کی طرف دیکھیں (ٹیلی سکوپ بہتر ہے) تو فنگر فور آپ کے سامنے ہوگی اور وہاں پر چینی فوج کے مورچے دکھای دے جائیں گے لوکل لداخی تو اپنی تیز آنکھوں سے ان پوزیشنز کو بغیر ٹیلی سکوپ کے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ لداخ کے سردیوں میں سفید اور گرمیوں میں بھورے پہاڑوں میں کوی تبدیلی واقع ہورہی ہو تو ان کی نظروں سے چھپی نہیں رہ سکتی، چرواہوں کی عمر پہاڑوں میں بھیڑیں تلاش کرتے گزرتی ہے
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس تصویر میں دریاے گلوان کا وہی موڑ جس کا میں نے ذکر کیا ہے، چینی اور انڈین افواج کے بیس کیمپس آمنے سامنے دکھای دے رہے ہیں یہیں پر انڈی آرمی دریا پار کرکے چینی افواج کے کیمپ میں گھس گئی تھی اور بیس جوان مروا لئے، سرخ چھتوں والے چینی کیمپ ہیں
22jun_pp14_5eawl_gurn6.jpg

گوگل میپ دکھا رہا ہے کہ انڈین بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے اور انڈینز وادی گلوان سے دریاے شیوک پر قائم اپنے کیمپ کو جائین کرچکے ہیں، گوگل ارتھ پر جاکر خود چیک کرلیں یا اس لنک پر کلک کریں

https://www.google.com/maps/place/T...ceab753912f46f1!8m2!3d34.7589668!4d78.1701053
 
Last edited:

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Don't compare your self with China because China is first of all 3 times bigger land wise with same population secondly China is world power compare to you which can not even feed your people.The land you grabbed after these fucken colonial Brits left because they handed over all military and monetary assets to the Hindus.Now other countries have not only caught up but surpassed you militarily and economically.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ مئی سے اب تک انڈین میڈیا کے جھوٹے اینکرز کو چیختی آوازوں میں پاکستان اور چین کے خلاف زہر اگلتے دیکھ رہا ہوں۔ لاک ڈاون کا یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی اپنے معمولی وسائل کے ساتھ انڈیا کے سب سے بڑے چینل انڈیا ٹوڈے کے مہنگے ترین اینکر راہول کنول کا جھوٹ کھنگالنا شروع کردیا جو بقول اس کے بارہ سیٹلائیٹ کمپنیوں کے اشتراک سے امیج حاصل کرتا ہے جبکہ یہ عاجز گوگل ارتھ سے ہی سب کچھ دیکھ لیتا ہے
اپریل میں چین نے پانچ مقامات پر پیش قدمی کی تو تو شرمندگی سے بچنے کیلئے مودی نے اعلان کردیا کہ نہ ایک انچ اندر گیا نہ ہی ایک انچ ہماری زمین پر کسی کا قبضہ ہوا
انڈیا کے سٹریٹیجک تجزیہ نگار جے شکلا نے راہول کنول کے لائیو شو میں اس دعوی کو جھوٹا قرار دیتے ہوے کہا کہ چینی افواج صرف پینگونگ جھیل پر ہی آٹھ کلومیٹر اندر آکر سیٹل ہوچکی ہیں اور اسی وجہ سے مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جے شکلا نے شو میں موجود بی جے پی کے ترجمان سے سوال کیا کہ انڈین فوج پینگونگ جھیل پر اپنی کلیم کردہ باونڈری یعنی فنگر آٹھ تک گشت کرتی تھی کیا یہ گشت ابھی بھی کیا جارہا ہے کہ نہیں؟
ظاہر ہے بی جے پی سپوکس پرسن لاجواب ہوگیا اور شکلا کو انڈین فوج کا مورال ڈاون کرنے کا ذمہ دار قرار دینے لگا۔ اس کے بعد جے شکلا کو تمام لائیو شوز سے باہر کردیا گیا۔ حالانکہ اس کے لیول کا سٹریٹجک ماہر انڈیا کے پاس ایک بھی نہیں
اب آتے ہیں وادی گلوان کی طرف جس کا مسئلہ انڈیا نے مذاکرات سے واقعی حل کرلیا ہے۔ نہ صرف وادی گلوان بلکہ اسطرح کا حل اگر انڈیا کشمیر کا بھی کرلے تو ہمیں دل و جان سے منظور ہے
راہول کنول نے جو عموما اپنے پروگرام میں سیٹلائیٹ امیجز دکھا کر بات کا آغاز کرتا ہے بار بار کہہ رہا تھا کہ تمام فلیش پوائینٹس پر ڈس انگیج ہوگیا ہے سواے پینگونگ جھیل کے ۔ راہول کی یہ بات اس کے لیڈر مودی سمیت تمام میڈیا کے اس موقف کو جھوٹا ثابت کرتی ہے کہ چین ایک انچ بھی اندر نہیں آیا،خیر ہمیں کیا
پینگونگ جھیل چونکہ بہت دور دور سے بھی واضح دکھای دیتی ہے اور مشہور ٹورسٹ پوائینٹ ہے۔ لہذا اس کے بارے میں جھوٹ بولنا مشکل تھا
دریاے گلوان جس وادی میں بہتے ہوے نیچے دریاے شیوک میں گرتا ہے اسی کو وادی گلوان کہا جاتا ہے۔ یہ جگہ سیاچن گلیشیر سے قریب ہے۔ دریاے شیوک پر اسی مقام پر انڈین آرمی کے دو بیس کیمپ ہیں۔ اگر ہم اوپر دریاے گلوان کے کنارے کنارے چلتے جائیں تو پانچ چھ کلومیٹر کے بعد دریا ایکدم دائیں جانب مڑتا ہے۔ اس موڑ پر انڈین فوج کا آخری بیس کیمپ تھا کیونکہ آگے چینی سرحد شروع ہوجاتی ہے۔ وادی گلوان میں انڈین فوج کی موجودگی اسی بیس کیمپ کی وجہ سے تھی اور یہیں پر وہ مشہور مڈبھیڑ ہوی جس کے نتیجے میں دریاے گلوان نےانڈین فوج کے تازہ خون کا مزہ چکھا تھا بیس جواب مارے گئے تھے اور کافی زخمی بھی ہیں۔ اس موڑ پر انڈین بیس کیمپ سے مزید آگے ڈیڑھ کلومیٹر پر چینی سرحد ہے، ہوا یوں کہ چینی فوج نے اپنی سرحد سے ڈیڑھ کلومیٹر آگے بڑھ کر انڈین بیس کیمپ کے بالمقابل اپنا کیمپ لگا لیا جسے گرانے کے چکر میں بیس انڈین فوجی مارے گئے تھے۔ اس کے بعد مزاکرات اور ڈس انگیج کا چرچا ہوتا رہا ۔ کل پرسوں انڈین اینکرز خاص کر راہول کنول نے دعوی کیا کہ گلوان اور گوگرہ میں تو چینی فوج پیچھے ہٹ گئی تھی مگر پینگونگ جھیل پر اس کی ہٹ دھرمی قائم ہے
میں نے سوچا کہ تھوڑی سی زحمت کرکے دیکھ لوں کہ وادی گلوان میں کیا واقعی چینی فوج پیچھے ہٹ چکی ہے اور انڈین فوج اپنے بیس کیمپ میں راضی خوشی رہنے لگی ہے؟
مجھے یہ دیکھ کر شاک لگا کہ چینی فوج تو اپنی سرحد کے اوپر جہاں اس کا بیس کیمپ تھا بدستور موجود ہے مگر انڈین فوج کا وادی گلوان میں اکلوتا بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے۔ جی ہاں، انڈین فوج خوبصورت بلند چوٹیوں اور دریاے گلوان والی وادی گلوان سے نکل چکی ہے۔ اور اب وہاں کوی نہیں سواے چینی فوج کے، انڈین فوج کا جس جگہ پر بیس تھا وہ اب خالی ہوچکی ہے
میں نے اسی لئے اوپر لکھا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا بھی ایسا ہی خوبصورت حل کردیا جاے تو ہمیں دل و جان سے قبول ہے
راہول کنول جی تم کو مبارک ہو انڈین فوج نے وادی گلوان کا اشو مزاکرات کے ذریعے حل کرکے دکھا دیا ہے
ابھی صرف اتنا ہی، فی الحال میری نظر پینگونگ جھیل پر ہے، ایک ہنٹ دیتا چلوں کام آے گا، پینگونگ جھیل کے جنوبی کنارے پر ایک گاوں ہے میراک، اس گاوں کے قریب کھڑے ہوکر جھیل کے دوسرے کنارے کی طرف دیکھیں (ٹیلی سکوپ بہتر ہے) تو فنگر فور آپ کے سامنے ہوگی اور وہاں پر چینی فوج کے مورچے دکھای دے جائیں گے لوکل لداخی تو اپنی تیز آنکھوں سے ان پوزیشنز کو بغیر ٹیلی سکوپ کے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ لداخ کے سردیوں میں سفید اور گرمیوں میں بھورے پہاڑوں میں کوی تبدیلی واقع ہورہی ہو تو ان کی نظروں سے چھپی نہیں رہ سکتی، چرواہوں کی عمر پہاڑوں میں بھیڑیں تلاش کرتے گزرتی ہے

میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

قرآن مجید، سوره انساء ،آیت 75، دوسرے مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جو مظلوم ہیں اور اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہیں

(Qur'an 4:75) وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے

(Qur'an 22:39) أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

جب کہ آیت 22:39 اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتی ہے ، آیت 4:75 ان لوگوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جو اسلام پر اعتقاد لانے کے لئے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔ مظلوم اور کمزور مسلمانوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی کم از کم شرط یہ ہے کہ ظلم و ستم کو اتنا سخت ہونا چاہئے کہ مسلمانوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاۓ ، مثال کے طور پر نسل کشی یا تشدد کے ذریعے ۔

کشمیریوں کی مدد انفرادی طور پر نہیں بلکہ حکومتی سطح پر ہونی چاہئیے- اوپر بیان کی گئی آیات کی روشنی میں عمران خان کے پاس ضروری جواز ہے کہ کشمیروں کو ہندوستانی افواج کے ظلم و ستم سے کے لئے انڈیا پر کشمیری سرحد سے حملہ کر دے

کشمیریوں کی مدد انفرادی طور پر نہیں بلکہ حکومتی سطح پر ہونی چاہئیے- اوپر بیان کی گئی آیات کی روشنی میں عمران خان کے پاس ضروری جواز ہے کہ کشمیروں کو ہندوستانی افواج کے ظلم و ستم سے کے لئے انڈیا پر کشمیری سرحد سے حملہ کر دے- اس صورت میں تمام دنیا کے مسلمانوں پر فرض ہوگا کہ اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کریں اور اللہ کی مدد کی امید رکھیں، بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارا بارہواں جوکر المشہور ہلدی رام اپنی پرانی آئی ڈی کے ساتھ ایک مرتبہ پھر میدان میں مگر اس مرتبہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ۔ اس مرتبہ بہت اونچی اڑان لیکن زیادہ جاندار شاٹ نہیں اس لیئے بہت جلدی پکڑے گئے۔ یہ ان کی میدان میں نئے سرے سے اینٹری ہے کیونکہ اب تک انکی تین آئی ڈیز بلاک ہو چکی ہیں۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا بارہواں جوکر المشہور ہلدی رام اپنی پرانی آئی ڈی کے ساتھ ایک مرتبہ پھر میدان میں مگر اس مرتبہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ۔ اس مرتبہ بہت اونچی اڑان لیکن زیادہ جاندار شاٹ نہیں اس لیئے بہت جلدی پکڑے گئے۔ یہ ان کی میدان میں نئے سرے سے اینٹری ہے کیونکہ اب تک انکی تین آئی ڈیز بلاک ہو چکی ہیں۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے پچھلے سال تو کراچی کے ایک کھلے مین ہول میں گر کر مر نہیں گیا تھا؟
?
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
let us all understand why you have so many IDs? is it because you are spreading hatred and working as an agent of iran in Pakistan?
اب تو ہماری فوج بھی چین ایران اور پاکستان کا بلاک بنا رہی ہے ریلوے لائین اور موٹرویز بن رہی ہیں کیا یہ سارے ایجنٹس ہیں؟
اب جاتا ہے یا بلاوں اس بندے کو جو تیری فرقہ ورایت لپیٹ کر واپس دینے میںمشہور ہے نام اس کا م سے شروع ہوتا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اب تو ہماری فوج بھی چین ایران اور پاکستان کا بلاک بنا رہی ہے ریلوے لائین اور موٹرویز بن رہی ہیں کیا یہ سارے ایجنٹس ہیں؟
اب جاتا ہے یا بلاوں اس بندے کو جو تیری فرقہ ورایت لپیٹ کر واپس دینے میںمشہور ہے نام اس کا م سے شروع ہوتا ہے
کس کو بلائے گا۔ ایران سے کوئی ملا آیا ہے کیا؟ یہ تو ہم کو پتہ ہے تیرا خمیر ہی جھوٹ ہے اسی لئے نام بدل بدل کر آتا ہے۔ کا کوئی بھی بال چلے مگر آواز اس کی بدلے گی۔ یہی تیرا حال ہے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کس کو بلائے گا۔ ایران سے کوئی ملا آیا ہے کیا؟ یہ تو ہم کو پتہ ہے تیرا خمیر ہی جھوٹ ہے اسی لئے نام بدل بدل کر آتا ہے۔ کا کوئی بھی بال چلے مگر آواز اس کی بدلے گی۔ یہی تیرا حال ہے۔
ویسے سمجھ سے باہر ہے کہ انڈینز کی سبکی ہونے سے بوبندیوں کی گیس کیوں بند ہوجاتی ہے؟

?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے سمجھ سے باہر ہے کہ انڈینز کی سبکی ہونے سے بوبندیوں کی گیس کیوں بند ہوجاتی ہے؟

?
use Iran in place of country name and use majoosi in place of sect and everything is clear. being a farthead it may be hard for your though