واوڈا وزیراعظم کو اتنے کیوں پسندہیں، پی ٹی آئی کی سیٹ چلی گئی:عامر متین

Curious_Mind

MPA (400+ posts)
عمران خان کو فیصل واڈا اسلیے پسند ہے کیونکہ اُس سے آپ جیسے چ صحافیوں کی جلتی ہے۔

ایک فیصل واڈا پر ۱۰ قومی اسمبلی کی سیٹ قُربان۔

اینج تے فر اینج ای سئی
 

Haha

MPA (400+ posts)
جہاں تک میرا خیال ہے عمران خان کے ہر بلنڈر ہر غلط فیصلے کے پیچھے روحانی مشورہ چلتا ہے
بزدار جیسے بڑے بلنڈر سے لے کر اور بہت سے احمقانہ فیصلے اسی توہمُ پرستی اور ڈرامہ بازی کا نتیجہ لگتا ہے
اس کو سینیٹر بنایا ٹھیک کیا لیکن اگر نا اہل ہوتا تو شاید اتنی بے عزتی پی ٹیُ ائی کی نہ ہوتی
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں