واپسی کب؟موجودہ صورتحال میں ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے: اسحاق ڈار

ishaq-dar-nawaz-sharif-london-pk.jpg

سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی شدت پسندی دور کرنے کے لیے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے،نواز شریف کے معاملات کو ابھی تک حل ہوجانا چاہیے تھا، تمام ثبوت آچکے ہیں، پانامہ اور ڈان کا ڈرامہ نہ ہوتا تو آج پاکستان کہیں اور کھڑا ہوتا۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی جانے کی تصدیق کردی، جیو نیوز کو انٹرویو میں اسحاق ڈارنے کہا کہ وطن واپسی پر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھاؤں گا اور ممکنہ طور پر اگلے ہفتے کے اختتام پر پاکستان میں ہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف جو بھی ڈیوٹی لگائیں گے ماضی کی طرح نبھاؤں گا، شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر کامیاب دورے کے بعد کل لندن آئیں گے اور شہباز و نواز سے مشورہ کرکے جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ چند ہفتے پہلے نواز شریف صاحب نے مجھے پاکستان جانے کی اجازت دی، ان کے ساتھ قانونی ناانصافیاں ہوئی ہیں، پہلے زیر التوا پٹیشن کی وجہ سے میں پاکستان نہیں جارہا تھا، میرے پاس پاسپورٹ بھی نہیں تھا جو پاکستان جانے میں رکاوٹ تھا، پاسپورٹ ملنے کے بعد انہوں نے مجھے اجازت دی کہ میں اس پٹیشن کو دوبارہ دوں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹیشن تقریباً ساڑھے 4 سال سے سپریم کورٹ میں التوا میں رہی، میں نے اپنی پرانی پٹیشن کو واپس لے لیا ہے، میرا پاسپورٹ عمران خان کی حکومت نے منسوخ کیا تھا، مجھے حال ہی میں پاسپورٹ جاری ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر سے پہلے پہلے پاکستان جانا ہے، نواز شریف اور شہباز شریف صاحب جیسا کہیں گے اس حساب سے فیصلہ کروں گا، میرا خیال ہے شاید میں اگلے ہفتے کے اختتام تک پاکستان چلا جاؤں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ میرا سینیٹ کی رکنیت کا حلف بھی التوا میں ہے، وہ بھی لینا ضروری ہے، سینیٹ کی رکنیت کے حلف کے بعد پارٹی جو ڈیوٹی لگائے گی ادا کروں گا، میں دعوؤں پر نہیں کارکردگی پر یقین رکھتا ہوں

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ عدالت نے ہماری درخواست منظور کی اور وارنٹ معطل کرتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر تک واپسی کرلیں، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے اور وطن واپسی پر ان کی گرفتاری سے روک دیا۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب این آر او فائنل ہو رہا تھا تو خان جلسے جلسے کھیل رہا تھا اور عملی اقدام کرنے کہ بجاۓ تڑیاں دے رہا تھا۔ میاں سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹو
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

laanat kutti kai bachay teri ma ki kuss tere peechay jo kharay hai unki bhi ma ki kuss tere nawaz sharif ki ma ki kuss us kai peechay jo kharay hai unki ma ki kuss
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کو بھگھوڑے کا انتظار ہے اسے عزت افزائی کی ضرورت ہے ۔جو فن یہ بھاگنے کو دکھاتا ہے اس کی اچھی طرح عزت افزائی پاکستانی عوام ہی کرے گی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yahan aa kar —- Gashti Farari ka phir kisi Qatari ya Saudi se Sauda karnay ana hai ? ——- Gandu London mein he Gand marwao ——- Yahan tumhein koi miss nahi kar raha ——- Yahan se Baqi khandan Murdarion aur Fazlu Kanjar ko bhi bulwa lo —— Wahan sub Gand marwana​

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Ishaq Dar will return to Pakistan on Monday along with Prime Minister Shehbaz Sharif, ARY News reported on Saturday quoting sources.

Source
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Confidence ka vor-te ley ker aaiya hey- Imran no confidence leyker kick out huva- 3-sal 8 mah tareen key 20 votes per compromise huva beytha reha- to shehbaz comoromised keysey huva​

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کو بھگھوڑے کا انتظار ہے اسے عزت افزائی کی ضرورت ہے ۔جو فن یہ بھاگنے کو دکھاتا ہے اس کی اچھی طرح عزت افزائی پاکستانی عوام ہی کرے گی۔
او دیہاڑا ڈبا کہ کھوڑی چڑھیا کبا پاکستانی عوام ل بھی نہیں کرے گی
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
Baja Farmaya, Nawaz Sharief ki Pakistanio ko bohat zarorat ha
Kahin tu Apna Ghusa Nikalain gay
is ko Jotay marnay ma bohat maza ai ga