وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لیے جانے پر حمزہ شہباز تیسری بار عدالت پہنچ گئے

hamza-shebazz-3rd.jpg


پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر بھی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے جو درخواست دائر کی ہے اس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ حلف سے متعلق احکامات جاری کر چکی ہے لیکن عدالتی احکامات پرعملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔


درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب نے ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے لہٰذا لاہور ہائیکورٹ حلف لینے کے لیے نمائندہ مقرر کرے۔ صدر اور گورنر پنجاب کو حلف کے لیے ہدایات جاری کی گئیں لیکن حلف نہیں لیا گیا، ہائیکورٹ نے 26 اپریل کے فیصلے میں گورنر کو آئین کے تحت عمل کرنے کی واضح ہدایات دی تھیں۔

مزید کہا گیاہے کہ صدر مملکت نے بھی فاضل عدالت عالیہ کی آبزرویشن کا احترام نہیں کیا، صدر مملکت اور گورنر پنجاب کا رویہ غدارانہ اور توہین آمیز ہے ، دونوں کا رویہ غداری کی کارروائی کا متقاضی ہے۔ استدعا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ حلف لینے کے لیے وقت اور جگہ کا بھی تعین کرے، حلف نہ لینے والوں کے اقدامات خلاف آئین قرار دیے جائیں۔
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Allah ka shukar hai keh iss ka haal bhi aam Pakistanis wala hua hai.
Ab Samaj aye Kerli Sharif, Pakistanis kitne zaleel hote hain insaf ke liye.
Aur kitne insaaf ke umeed main apne Rabb se ja milte hain aur wahen shikayat dakhil karte hain.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kia speed hai... aik aik din main faislay aa rehe hain... article 63A eid ke baad . model town case 8 saal se band...

adlia ne haramzadgi ki inteha ker di hai... inshaAllah in ki auladon ko awam sar-e-aam aag lagay gi..
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
No expectations from bitches of riches Judges. Hats off to Governor of Punjab for standing against this corrupt mafia
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ککڑی عدالت نہیں کوٹھے پر سنصاف لینے پہنچی ہے۔۔۔ پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا