BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HpJssmt.png
حوصلہ رکھو نوٹیفکیشن ابھی بھی جاری نہیں ہوا۔ بعد میں خوش ہو لینایعنی آئ ایس آئ کا سربراہ تو وہی ہوگا جو باجوہ نے منتخب کیا ہے ۔ یہ لیٹنا ویٹنا تو ہماری پرانی عادت ہے ، قوم پریشان نہ ہوا کرے ۔ ذرا نئ نویلی دلہن کی طرح نخرہ وخرہ تو کرنا ہی پڑتا ہے ۔
حوصلہ رکھو نوٹیفکیشن ابھی بھی جاری نہیں ہوا۔ بعد میں خوش ہو لینا