وزیراعظم تو عمران خان تھا لیکن وہ کون تھا جو۔۔ ارشد شریف

Meme

Minister (2k+ posts)
کیوں نئی حکومت کے ساتھ کھڑے ہونگے ؟جو الکشن سے آیا تھا اور جو ایک جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے جی ایچ کیو میں افطاریاں کر کے آے وہ حکومت ہو گئے۔یہ الکٹڈ ہیں وہ جن کے ساتھ کھڑے ہونگے؟ یہ نہ الکٹڈ نہ حکومت سامپرٹڈ ۔ہیں ۔کوی شرم کر لو پورے میڈیا کو تو سزایافتہ غنڈی ٹوکریوں سے مینیج کر رہی تھی تو یہ چند وہ تھے جو ٹوکری سے مینیج نہیں ہوئے اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ پاکستان کے سوفیصد صحافی نون لیگ دی کرمنل کے کرایم ڈیفنڈ کریں ۔ان چند صحافیوں نے کونسا مارشل لا لگایا ہوا تھا اور لگایا ہوا تھا تو آج بھی تم کیوں دیکھنےآئےاپنی مرضی سے آئے ہو نا اب نہ تو ان کے ساتھ حکومت نہ فوج اب کیا کر لیں گےگے
بی بی کریانے سے بادام لے کر رکھ لو اور صبح شام کھاو۔ دریں اثناء ایک بات بتاو قاضی فائز عیسی کا کیس کیا ہے اس کی خلاف کیس کس کے کہنے پہ دائر کیا گیا۔ اس کی اہلیہ پہ کیچڑ کون سے صحافی کس کے کہنے پہ اڑاتے رہے۔

سرکاری بوٹ پارٹی کے منہ سے جمہوریت اور انسانی حقوق کی باتیں اچھی نہیں لگتیں
۔​
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
فوج کے این او سی سے تو آئے ہیں پر ہائبرڈ رجیم نہیں ہے۔ جمہوری اقدار کا کتنا پاس کریں گے اس کا اندازہ وقت گزرنے کیساتھ ہوگا۔
-جمہوری اقدار ؟؟؟ راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنا کے نعرے جمہوری اقدار کے-صدقے تھیوان
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Take almonds from BB groceries and eat them in the morning and evening. In the meantime, tell me one thing, what is the case of Qazi Faiz Issa? Which journalist kept blowing mud on his wife at the behest of whom?

Democracy and human rights issues do not sit well with the official boot party
.​
Haraami Raja Riaz has been made opposition leader, a guy so immoral that even Randis of your house look down on him. A decision so dishonest that even The Haraami Hamid Mir found it bizarre.
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
Great job Arshad Sb. You are a true journalist. You are an authentic and fearless journalist who is committed to a noble cause and willing to face all kinds of dangers. you shine like a star in the media industry where most journalists are quite stingy and dumb.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
عمران خان کے فون چوری والی بات جھوٹ تھی۔ اگر ایسا کچھ ہوتا تو عمران خان خود بھی اور باقی پارٹی بھی اس پر کوئی آواز ضرور بلند کرتی
 

eccentric

MPA (400+ posts)
Never thought powerful institute will use politician loyalty to the country, against him. IK is in a catch22 position, if he goes clean against events, foreign powers will use it as excuse to sanction or even go further to neutralize defenses inevitably weakening the country, and if he stays mum, society will demoralize and in-corrupted again, years of work lost. The way pawns are running the country, there is no shame or shyness anymore in being corrupt, criminal or tout, this will slowly translate into society and social fabric will be destroyed. If this continues like this, we will dis-integrate pretty soon.