Meme
Minister (2k+ posts)
کیوں نئی حکومت کے ساتھ کھڑے ہونگے ؟جو الکشن سے آیا تھا اور جو ایک جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے جی ایچ کیو میں افطاریاں کر کے آے وہ حکومت ہو گئے۔یہ الکٹڈ ہیں وہ جن کے ساتھ کھڑے ہونگے؟ یہ نہ الکٹڈ نہ حکومت سامپرٹڈ ۔ہیں ۔کوی شرم کر لو پورے میڈیا کو تو سزایافتہ غنڈی ٹوکریوں سے مینیج کر رہی تھی تو یہ چند وہ تھے جو ٹوکری سے مینیج نہیں ہوئے اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ پاکستان کے سوفیصد صحافی نون لیگ دی کرمنل کے کرایم ڈیفنڈ کریں ۔ان چند صحافیوں نے کونسا مارشل لا لگایا ہوا تھا اور لگایا ہوا تھا تو آج بھی تم کیوں دیکھنےآئےاپنی مرضی سے آئے ہو نا اب نہ تو ان کے ساتھ حکومت نہ فوج اب کیا کر لیں گےگے
بی بی کریانے سے بادام لے کر رکھ لو اور صبح شام کھاو۔ دریں اثناء ایک بات بتاو قاضی فائز عیسی کا کیس کیا ہے اس کی خلاف کیس کس کے کہنے پہ دائر کیا گیا۔ اس کی اہلیہ پہ کیچڑ کون سے صحافی کس کے کہنے پہ اڑاتے رہے۔
سرکاری بوٹ پارٹی کے منہ سے جمہوریت اور انسانی حقوق کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔
سرکاری بوٹ پارٹی کے منہ سے جمہوریت اور انسانی حقوق کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔