وزیراعظم شہباز شریف بڑھتی مہنگائی پر پریشان،معاشی ٹیم کو بڑا ہدف دے دیا

8shahbaafiteendaytarfget.jpg

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ باتیں نہ کریں 15 دن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے کیلئےچینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952594782932998
واضح رہےکہ شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں چینی ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آج نیپرا نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت جلد پیٹرول پر سابقہ حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جارہی ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر مہنگائی سے پریشان ہوتا یہ بھکاری جوکر اعظم تو بجلی، گھی اور چینی کی قیمتیں نہ بڑھاتا۔۔

اپنی 5 گھر کیمپ ہاؤس قرار نہ دیتا۔

ریونڈ محل میں 3200 پولیس اہلکار چوکیداری کے لیے نہ لگاتا۔

آتے ہی روزانہ ڈنر پارٹیاں نہ اڑاتا۔

ابھی تو اس نے جہاز بھر کے عمرے پہ بھی جانا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
مبارک ھو دھیلے کی کرپشن نہ کرنے والا شوباز شریف المعروف مسخرہ اعلی "دست بستہ" ہو کر آدھے اخروٹ کی گِری جتنے ننھے منے دماغ والے پٹواریوں کا "وجیر ِ آجم" بن گیا
لنگوٹ بنیان پہننے والا یہ لوھار انتہائی قیمتی برانڈڈ تھری پیس سُوٹ، اور ٹائی باندھ کر بھی ایک مسخرہ دکھائی دیتا ہے
مسخرے نے اپنے معاشی ٹیم کو جمع کیا ہے ، اور
" دور تلک" سو چنے کی تاکید کی ہے،، جنہوں نے ملکی مسائل کی گھمبیر معاشی صورتِ حال پر اپنی بے بسی، اور لاچاری کا اظہار کر دیا ہے
ایسے میں مریم جاسم اپنے ڈھائی فُٹ کا
جادوئی گلاس لیکر پہنچ گئی ،، اور عمرانی دور ِخلافت کے خشک دودھ، اور شہد کی نہروں میں جادوئی گلاس میں موجود جادوئی مشروب کو اُنڈیل کر خشک دودھ، اور نہروں کو دوبارہ اُبلتے ہوئے چشموں میں تبدیل کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
ھِک واری فیر شیرررررررر
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مبارک ھو دھیلے کی کرپشن نہ کرنے والا شوباز شریف المعروف مسخرہ اعلی "دست بستہ" ہو کر آدھے اخروٹ کی گِری جتنے ننھے منے دماغ والے پٹواریوں کا "وجیر ِ آجم" بن گیا
لنگوٹ بنیان پہننے والا یہ لوھار انتہائی قیمتی برانڈڈ تھری پیس سُوٹ، اور ٹائی باندھ کر بھی ایک مسخرہ دکھائی دیتا ہے
مسخرے نے اپنے معاشی ٹیم کو جمع کیا ہے ، اور
" دور تلک" سو چنے کی تاکید کی ہے،، جنہوں نے ملکی مسائل کی گھمبیر معاشی صورتِ حال پر اپنی بے بسی، اور لاچاری کا اظہار کر دیا ہے
ایسے میں مریم جاسم اپنے ڈھائی فُٹ کا
جادوئی گلاس لیکرب پہنچ گئی ،، اور عمرانی دور ِخلافت کے خشک دودھ، اور شہد کی نہروں میں جادوئی گلاس میں موجود جادوئی مشروب کو اُنڈیل کر خشک دودھ، اور نہروں کو دوبارہ اُبلتے ہوئے چشموں میں تبدیل کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
ھِک واری فیر شیرررررررر
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Maqsood Chaprasi will head imported beggar’s economic team.Showbaz is high on amphetamibe(speed) that is why he is restless.
Those who don’t know amphetamine is also known as speed, bennies, glass, crystal, crank, pep pills, uppers and ice.
Note amphetamine is a drug that stimulates the brain and nervous system and is highly addictive.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسرائیل کے خلاف کچھ بھونکا اس کنجر اعظم نے تو غیرملکی آقانے تو ناراض ہونا ہی ہے اپنے لانے والے باجوہ ۔ندیم انجم ، شمشاد مرزا وغیرہ بھی ناراض ہونگے کہ انکے غیر ملی آقاؤں کو ناراض کر دیا
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
یہ اسمبلی، الیکشن فراڈ اور جعلی تھے۔ لیکن آج اسی اسمبلی کی حکومت، کیبنٹ، وزارتیں اور پی ٹی آئی کی سیٹیں حلال ہیں۔