وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پرامریکی عوام ،حکومت کو مبارکباد

shehbaz-sharif-us-day-pp.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔

https://twitter.com/x/status/1543802710927069184
وزیراعظم نے مزید کہا امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، پاکستانی حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔

یاد رہے کہ آج امریکا کا 246 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے، متحدہ امریکا نے بادشاہت سے 4 جولائی 1776 میں آزادی حاصل کرتے ہوئے جمہوریت کے قیام کا اعلان کیا تھا اور اس روز سے اس دن کو متحدہ امریکا کے یومِ آزادی کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Every naturalized Pakistani US Citizen and their US born kids abhor this felicitations & greetings from a traitor of Pakistani nation.
Hamaray jotoun kee nok per tayray chaaploos cherry blossom ki yeh mubarakbad.
To hell with you!
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Yes to confirm with help of army and judiciary we will always surrender to your orders ignoring Pakistan and its people to let suffer miserably
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
shehbaz-sharif-us-day-pp.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔

https://twitter.com/x/status/1543802710927069184
وزیراعظم نے مزید کہا امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، پاکستانی حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔

یاد رہے کہ آج امریکا کا 246 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے، متحدہ امریکا نے بادشاہت سے 4 جولائی 1776 میں آزادی حاصل کرتے ہوئے جمہوریت کے قیام کا اعلان کیا تھا اور اس روز سے اس دن کو متحدہ امریکا کے یومِ آزادی کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے۔
گٹھے بھکاری، تو امریکی عام کی گودی میں ہی کیوں نہیں بیٹھ جاتا