وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں ہوئی ملاقات کی اندرونی کہانی

8%D8%B3%DA%BE%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B2%D9%85%D9%85%D8%A6%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%A7%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%AF%D8%B1%DB%81%DB%81%D9%86%D8%A6%DA%A9%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D9%86%DB%8C.jpg

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں پہلی ملاقات ہوئی جس میں قبل از وقت انتخابات کو خارج الامکان قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی جنرل الیکشن کا انعقاد ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے، جہاں پر ان کی سابق وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے، نواز شریف انتہائی گرم جوشی سے ملے اور شہباز شریف کو تھپکی بھی دی۔

اس موقع پر نواز شریف سے احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف شاہد خاقان اور سعد رفیق نے بھی ملاقات کی، ملاقات میں اسحاق ڈار عابد شیر علی اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے


ملاقات کے دوران لیگی قائد نے سابق صدر آصف زرداری سے فون پر ہونے والی گفتگو سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہوں گے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز شریف اور نوازشریف کی ملاقات کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’وہ کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں یہ عقیدتیں اور محبتیں نصیب ہوتی ہیں‘۔

https://twitter.com/x/status/1524360188094185472
مریم نواز نے ایک اور ٹوئٹ میں دونوں بھائیوں کی ایک اور تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جھک کر اپنے بھائی نواز شریف سے گلے مل رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1524359714477580289
 

khanbahadur

MPA (400+ posts)
انتخابی اصلاحات
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ ختم کرنا
ای وی ایم مشین کا استعمال نہ کرنا
اور
اصلاحات ہو گئیں

ن لیگ اور پی پی پی تیس سال سے سیاست میں ہیں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے اتنا کیوں ڈرتے ہیں
?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یک شخص پاکستان نہیں آ سکتا لیکن اس مقروض ریاست کے درجن بھر وزراء ہمراہ وزیراعظم برطانیہ جا پہنچے تاکہ اس کے بھاشن سنیں
اس کے سامنے جی حضوری کریں
انٹر بینک میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار 190 تو اوپن مارکیٹ میں 191 روپے کراس کر گیا
سٹاک مارکیٹ کریش کر چکی ، معاشی مندی ، مہنگائی بڑھ چکی
لیکن یہاں مسکرایا جا رہا ہے ، بتیسیاں نکالی جا رہی ہیں
اس ملک کی اشرافیہ اس غریب عوام پر رحم کرے
ویسے ایک ملک کہ ساری کیبنٹ کسی دوسرے ملک میں اجلاس کر رہی ہو تو شرم تو نہیں آئے گی ، آئے بھی کیوں اُسے کیا لینا دینا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)


یوتھیوں کا نام عمرانڈو کی بجاۓ عمران رو ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہر وقت رنڈی رونا ہی روتے رہتے ہیں


mariam se marwandu... ganjay se gandu... waghaira waghaira

waisay hum kabhi aap ki mata ke liay nahi roay... i mean kabhi mariam rona nahi kia kisi ne ?
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Bhai aab mein PM hon chaley meray sath Pakistan , Aam ka season on hai
Chotey tu ja mein nahi aa sakta, meray platelets MI6 ke pass hain aab
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM traitors keep talking about electoral reforms but so far have not given any details.They are denying overseas Pakistanis to vote,they don’t want to use EVM.Both of these are not electoral reforms nor is the new census so why reforms are they talking about?