وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں مزید توسیع، تعداد 73 ہو گئی

8%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DA%BE%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%AA%DA%86%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%B973%D9%86%DB%81%D8%AA%DB%8C%D8%A6%D8%AA.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں مزید توسیع کے بعد کابینہ کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے، کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان عرفان قادر کو معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے لیکن انہیں نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں مزید توسیع کے بعد کابینہ کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1575110861798010880
کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو جائے گا اور سینئر قانون دان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا جبکہ سینئر رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف بھی کئی مہینوں سے بغیر کسی قلمدان کے وفاقی وزیر کے عہدے پر تعینات ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 7 وزرائے مملکت، 34 وفاقی وزراء اور 4 مشیر شامل ہیں۔

Fdv5AlgXgAEoln3

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد سینئر قانون دان عرفان قادر کی تعیناتی کے بعد 28 ہو گئی ہے جبکہ وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 73 ہو گئی ہے، اس سے قبل 13 ستمبر کو بھی وزیر اعظم کے 8 معاونین خصوصی کی تقرری کی گئی تھی جن میں نوابزادہ افتخار احمد خان، رضا ربانی کھر، مہر ارشاد احمد خان، مہیش کمارملانی، فیصل کریم کنڈی، سردارسلیم حیدر، تسنیم قریشی اور محمد علی شاہ بھی شامل تھے جبکہ 23 معاونین خصوصی کے پاس اب تک کوئی قلمدان نہیں ہے جو وفاقی وزیر کے برابر عہدے پر تعینات ہیں۔

یاد رہے کہ ابھی گزشتہ روز ہیں قائد عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے 72 رکنی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست دی تھی جس پر سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکوٹ اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ پٹیشن سیاسی نوعیت کی ہے، آئندہ ایسی درخواست لائی گئی تو جرمانہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کریں، وہی ایسے مسئلوں کیلئے فورم ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی، آئندہ ایسی درخواست عدالت میں نہ آئے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ جب درخواست گزار خود حکومت میں تھے تو کیا معاونین خصوصی اور مشیروں کی لسٹ لگائی تھی؟ کیا اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، ان کو اندازہ نہیں وہاں ہوکیا رہا ہے؟
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

...بھونکتے بھونکتے halkan ho gaya tha ye. Aakhir kaar haddi phaink di is k saamney.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye tadaad 100 bhi ki ja sakti ha.
Ab tu CJ.IHC.Athar ne bhi legally allow kar dia ha ke Parliament Jo chahay karay..hamahay is se koi saro kaar nahi..Ye Ayen ur Qanoon ke daira ikhtiyar m nahi ata... Qasim Suri wala matter kiyo ke danda tha peechay is lia interfere karna majbori thi..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گٹھے شہباز ے کوئی چور اچکا رہ تے نئی گیا ملعون خصی بننے سے