وزیراعظم صاحب آپ نے ہمارا دل جیت لیا، وزیراعظم سے بات کرتے ہوئے کسان رہنما

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بخاری صاحب نے دل جیت لیا اور ٹھیک عکاسی کی کہ ہمیں وہاں عزت سے بیٹھا کر سنا جا رہا ہے اقتدار کے ان ایوانوں میں جہاں شاید خواب میں بھی ہم نہیں آسکتے تھے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قوم ستر سال سے تماشے دیکھ دیکھ کر تنگ آچکی ہے
یہی کسان لیڈر کی ویڈیو آچکی ہے جس میں وہ شوگر مافیا سے رشوت لے کر اپنے تمام بھای بندوں کا دئیے گئے اعتماد کا بلات کار کررہا ہے
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
قوم ستر سال سے تماشے دیکھ دیکھ کر تنگ آچکی ہے
یہی کسان لیڈر کی ویڈیو آچکی ہے جس میں وہ شوگر مافیا سے رشوت لے کر اپنے تمام بھای بندوں کا دئیے گئے اعتماد کا بلات کار کررہا ہے
بقول کل ایک کھوتا خور کے، یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
قوم ستر سال سے تماشے دیکھ دیکھ کر تنگ آچکی ہے
یہی کسان لیڈر کی ویڈیو آچکی ہے جس میں وہ شوگر مافیا سے رشوت لے کر اپنے تمام بھای بندوں کا دئیے گئے اعتماد کا بلات کار کررہا ہے
What is the solution of this Tamasha? Keep in mind Nawaz is not coming back and Maryam Abbu Pash Jana Chah Rahee hay. Shahbaz wanted to enjoy properties made outside Pakistan through Buffaloes. In short with the will of Allah almighty IK will remain PM of Pakistan in a foreseeable future and you will keep seeing such Tamasha.
For you either you should start working or prove ur Ehsaas program eligibility as in Pakistan Haramkhori is not option by supporting corrupts.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
as a dying heart supporter of IK I hate these gimmicks. khan is bigger then that
I agree with you. IK must keep working on bigger tasks such as sending next space mission to Mars and beyond and should leave these smaller issues of economy, agriculture to Nawaz, Zardari kind of average IQ people?
 

bottom line

MPA (400+ posts)
I agree with you. IK must keep working on bigger tasks such as sending next space mission to Mars and beyond and should leave these smaller issues of economy, agriculture to Nawaz, Zardari kind of average IQ people?
if this is the way to solve economy then bring shahbaz shareef he can do better drama then imran.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بقول کل ایک کھوتا خور کے، یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے
کھوتا خور اب کہاں اب تو لیدخوروں کا زمانہ ہے
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتا خور اب کہاں اب تو لیدخوروں کا زمانہ ہے
مودی کے ساتھ رشتہ داری کے بعد تو اب کامُ لید خوری سے آگے پیشاپ نوشی تک چلا گیا ہے، جانی