وزیراعظم عدم اعتماد جیتنے کی کوشش نہیں دھاندلی کر رہے،بلاول زرداری

19bilawalpcdhahnjanwar.jpg

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا اعتماد عمران خان سے اٹھ چکا ہے ، وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ اس وقت ملک کی سیاسی صورتحال کو ہر پاکستانی ، ہر شخص دیکھ رہا ہے اور عدم اعتماد کا چیلنج ایک فرد کا نہیں پاکستان کے عوام کا چیلنج ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان کی 3 سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ تمام جمہوری قوتیں ایک غیر جمہوری شخص کے خلاف ایک ہیں۔

بلاول بھٹونے کہا کہ وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، گالی دینے پر اتر آیا، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے، یہ جمہویرت نہ قانون پر یقین رکھتا ہے، یہ فکسڈ میچ پر یقین رکھتا ہے، یہ صرف دھالندلی کرنا جانتا ہے،وزیراعظم عدم اعتماد جیتنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں بلکہ دھاندلی کی کوشش کر رہے ہیں، ہم ہر قیمت پر اس کو دھاندلی نہیں کرے دینگے،عوام سلیکٹڈ کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ دھاندلی کرے، آرٹیکل 63 بالکل واضح ہے۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کو نظر آ رہا ہے کہ یہ آدمی دھاندلی کرنے جا رہا ہے،اس کے اپنے لوگ اعلان کر رہے ہیں کہ ووٹ نہیں گنیں گے، عدلیہ، الیکشن کمیشن سے اپیل کرونگا کہ ممبران کے ووٹ ڈالنے کے حق کا تحفظ کیا جائے، پارلیمانی ممبران کے ووٹ ڈالنے کیخلاف سازش کی جا رہی ہے۔

بلاول بھٹو کا نے کہا کہ عدم اعتماد صرف عمران خان کیخلاف نہیں بلکہ معاشی بحران کیخلاف بھی ہے، عدم اعتماد اس خارجہ پالیسی کیخلاف ہے جس نے پاکستان کو عالمی فورم پر تنہا کر دیا، عدم اعتماد افراتفری کیطرف بڑھتے معاشرے کیخلاف ہے،ہم عدم اعتماد کر کہ شفاف الیکشن کیطرف جانا چاہتے ہیں۔

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس آج تک التوا کا شکار ہے،الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ فارن فنڈنگ کا جلد سے جلد فیصلہ کرے، قوم کے سامنے آںا چاہیے کہ اس جماعت کو کہاں کہاں سے فنڈنگ ہوئی-

ان کا کہنا تھا کہ تاریخ کا پہلا جمہوری عدم اعتماد ہے، عدم اعتماد کے پیچھے عوام کی طاقت ہے، عدم اعتماد کامیاب ہو گا، تاریخ میں کبھی اتنا مجبور وزیراعظم نہیں دیکھا،اس حد تک خوفزدہ ہے کہ اب گالی دینے پر آ گیا ہے، اگر نمبر پورے نہ ہوتے تو کیا عمران اتنا پریشان ہوتا، اگر نمبر پورے نہ ہوتے تو اس کو یہ سازش کرنی پڑتی، یہ تو اپنے ممبرز پر بھروسہ نہیں کر رہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بتائیں کہ وہ کس کو جانور کہہ رہے ہیں، ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی پالیسیاں کارگر نہیں ہیں۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے عدم اعتماد کی بتی بن چکی ہے
اور بلو ٹانگیں کھول کے تیار کھڑا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
????????????
بے بی بلاول کو کچھ نہیں آتا اس کا بے بی مارچ سیاست اور عمران خان کا عوام کے پاس جانا اور عوام کا عمران کے ساتھ کھڑا ہونا دھاندلی ہے
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Imran did right, jalsay daikh kar opposition ka sara dum nikal gaya saath agar establishment bhi kuch sooch rahi thi to uss ko bhi acha msg mil gaya ho ga. Now relax and let pak progress ameen.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ھائے ھائے وے تیرا ککھ نہ رہوے
وے توں برباد ہووے

بلو دیاں چیکاں۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرے بلاول کے پچھواڑے میں ڈیوڈ نے دھاندلی کردی اور بہت بری طرح دھاندلی استعمال کی کہُ دھاندلا ہوگیا اس۔ کھسر ے ٹرانس جنڈر بلاول زلیلُداری ڈاکو کا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
19bilawalpcdhahnjanwar.jpg

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا اعتماد عمران خان سے اٹھ چکا ہے ، وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ اس وقت ملک کی سیاسی صورتحال کو ہر پاکستانی ، ہر شخص دیکھ رہا ہے اور عدم اعتماد کا چیلنج ایک فرد کا نہیں پاکستان کے عوام کا چیلنج ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان کی 3 سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے کہ تمام جمہوری قوتیں ایک غیر جمہوری شخص کے خلاف ایک ہیں۔

بلاول بھٹونے کہا کہ وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہے، گالی دینے پر اتر آیا، اب اس کو شکست نظر آ رہی ہے، یہ جمہویرت نہ قانون پر یقین رکھتا ہے، یہ فکسڈ میچ پر یقین رکھتا ہے، یہ صرف دھالندلی کرنا جانتا ہے،وزیراعظم عدم اعتماد جیتنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں بلکہ دھاندلی کی کوشش کر رہے ہیں، ہم ہر قیمت پر اس کو دھاندلی نہیں کرے دینگے،عوام سلیکٹڈ کو اجازت نہیں دے گی کہ وہ دھاندلی کرے، آرٹیکل 63 بالکل واضح ہے۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کو نظر آ رہا ہے کہ یہ آدمی دھاندلی کرنے جا رہا ہے،اس کے اپنے لوگ اعلان کر رہے ہیں کہ ووٹ نہیں گنیں گے، عدلیہ، الیکشن کمیشن سے اپیل کرونگا کہ ممبران کے ووٹ ڈالنے کے حق کا تحفظ کیا جائے، پارلیمانی ممبران کے ووٹ ڈالنے کیخلاف سازش کی جا رہی ہے۔

بلاول بھٹو کا نے کہا کہ عدم اعتماد صرف عمران خان کیخلاف نہیں بلکہ معاشی بحران کیخلاف بھی ہے، عدم اعتماد اس خارجہ پالیسی کیخلاف ہے جس نے پاکستان کو عالمی فورم پر تنہا کر دیا، عدم اعتماد افراتفری کیطرف بڑھتے معاشرے کیخلاف ہے،ہم عدم اعتماد کر کہ شفاف الیکشن کیطرف جانا چاہتے ہیں۔

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس آج تک التوا کا شکار ہے،الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ فارن فنڈنگ کا جلد سے جلد فیصلہ کرے، قوم کے سامنے آںا چاہیے کہ اس جماعت کو کہاں کہاں سے فنڈنگ ہوئی-

ان کا کہنا تھا کہ تاریخ کا پہلا جمہوری عدم اعتماد ہے، عدم اعتماد کے پیچھے عوام کی طاقت ہے، عدم اعتماد کامیاب ہو گا، تاریخ میں کبھی اتنا مجبور وزیراعظم نہیں دیکھا،اس حد تک خوفزدہ ہے کہ اب گالی دینے پر آ گیا ہے، اگر نمبر پورے نہ ہوتے تو کیا عمران اتنا پریشان ہوتا، اگر نمبر پورے نہ ہوتے تو اس کو یہ سازش کرنی پڑتی، یہ تو اپنے ممبرز پر بھروسہ نہیں کر رہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بتائیں کہ وہ کس کو جانور کہہ رہے ہیں، ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی پالیسیاں کارگر نہیں ہیں۔
siasat.pk ke writer/blogger se darkhwast hai ke Bilawal ki photo chipkaane ke baad itni lambi tehreer na likha kerain... humaari kaanpein taang jaati hai hass hass ke.