وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی ملاقات

Masud Rajaa

Siasat member
200.gif
 

ranaji

President (40k+ posts)
جرنیلوں اس دہشت گردی کے فتنوں کو بھی ختم کرو یہ سانپ ہیں زہریلے ڈسنے والے سانپ ان کا پھن کچلنے کی ضرورت ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلوں اس دہشت گردی کے فتنوں کو بھی ختم کرو یہ سانپ ہیں زہریلے ڈسنے والے سانپ ان کا پھن کچلنے کی ضرورت ہے



رانا جی ، کج خود وی کدی کوئ نیک کم کرلیا کرو ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


تیرے ٹینک میں ڈیزل کے بغیر شعلہ بھی نہیں جلتا ۔ خالی تیلیوں تے تیلیاں ماری جا ریاں اے ، اؤے کھوتی چران والیا راجیا ،کوئ رھندی سہندھی عقل نوں گوڈا مار ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لندن بھیج دیں کوشش کر کے دیکھ لیں گے شاید کچھ ہوجائے
شاید ?


یعنی نہ نو من تیل ہوگا ، اور نہ ہی رادھا کا ناچ دیکھنے کو ملے گا ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج کل کی رادھا ڈسکو لائٹ میں ناچتی ہے

رانا صاحب ، اللہ کا شکر ہے زندگی بھر کبھی ڈسکو میں جانے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ اور نہ ہی کبھی کوئ حسرت رہی ۔ یہ نو من تیل کی شرط آپ کی لگائ ہوئ ہے ۔​
 

Masud Rajaa

Siasat member
تیرے ٹینک میں ڈیزل کے بغیر شعلہ بھی نہیں جلتا ۔ خالی تیلیوں تے تیلیاں ماری جا ریاں اے ، اؤے کھوتی چران والیا راجیا ،کوئ رھندی سہندھی عقل نوں گوڈا مار ۔​
patwari teri qismat mein abb sirf rona likha hai