وزیراعظم عمران خان شدید غصے میں کیوں ہیں؟ سنئے ڈاکٹرشاہد مسعود سے

Constable

MPA (400+ posts)

ڈاکٹر شاہد مردود کے پاس اندر کی ہر خبر ہوتی ہے حتیکہ عمران خان اور جنرل باجوہ کے درمیان ہونیوالی گفتگو کی تمام تفصیلات بمع زیر زبر اسے معلوم ہوتی ہیں اور ٹی وی پرسناتا ہے۔
ڈاکٹر مردود کو یا تو وہ باتیں جنرل باجوہ لیک کرتا ہے یا عمران خان؟
جرنیلوں کو تو کوئی پوچھ نہیں سکتا لیکن اگر عمران خان لیک کرتا ہے تو ڈان لیک کے بعد خان لیک بھی ہوگا ?
۔