وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ پرویز الہٰی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدریزنے کچھ دن پہلے بڑے بلیک میلر بن کر عمران خان کو ڈیل کرنے کی کوشش کی لیکن حسب سابق عمران خان ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آیا اور اب یہ بندے بن کےعمران خان کی تعریفیں کر رہے ہیں ورنہ لگ رہا تھا عمرا ن خان کا فل پروگرام تھا ان کا چیلنج قبول کرنے کا اور انہیں جواب دینے لیکن یہ خود بندے بن گئے چلو اچھا ہوا
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
After failing to get ministry for Monis now it seems they are dreaming for one senate seat in Punjab