وزیراعظم عمران خان ماحول دوست راوی سٹی منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم

11khanpurazamravicity.jpg

حال ہی میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے عدالتی فیصلے سے ناصرف حکومت کے فلیگ شپ پراجیکٹ کو دھچکہ لگا وہیں سرمایہ کاروں میں بھی مایوسی پھیلی۔

اسی مایوسی کے ازالے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور اس منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا. راوی سٹی منصوبے کے تحت ناصرف دریا کی چینلائزیشن ہوگی بلکہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس اور مصنوعی جھیل کی مدد سے زیر زمین پانی کی سطح بھی برقرار رکھی جائے گی۔

وزیراعظم کے مطابق یہ 20 ارب ڈالر کا منصوبہ ہے اور یہ پاکستان کا پہلا جامع منصوبہ بندی سے بننے والا پہلا کثیر المقصد شہر ہوگا. رکھ جھوک کے مقام پر 2 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔جو لاہور کا سموگ کا مسئلہ حل کرنے میں مددگار ہوں گے۔

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-39-PM.jpg

وزیراعظم نے اس منصوبے کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور اپیل میں اس منصوبے کے تمام اعتراضات دور کرنے کا اعلان کیا۔

راوی شہر منصوبہ کیوں ضروری ہے؟

لاہور شہر کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک نیا شہر آباد کیا جارہا ہے جو کہ ایک منصوبے کے تحت بنایا جارہا ہے. اس سے پہلے ہمارے ملک میں اسلام آباد ایک واحد شہر ہے جو کسی پلاننگ کے تحت بنایا گیا ہے جو کہ اسی ہزار ایکڑ پر مشتمل یے. راوی شہر ایک لاکھ دو ہزار ایکڑ پر محیط ہوگا. یہ تین فیزز پر مشتمل ہوگا پہلے فیز 44 ہزار ایکڑ پر مشتمل ہوگا. یہ پاکستان کا پہلا گرین اور سمارٹ سٹی ہوگا. چالیس لاکھ رہائشیوں کے لئے یہ شہر پلان کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM-1.jpg

‏‏راوی سٹی میں ماحولیات، صحت، معیشت کے ساتھ جدید علوم کی عام شہریوں تک رسائی یقینی بنانے کے ایجوکیشن سٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا. جدید ریسرچ انسٹیٹیوٹس قائم کیے جائیں گے اور اسی سلسلے میں اب تک متعدد یونیورسٹیز راوی سٹی میں اپنا کیمپس قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کر چکی ہیں. راوی سٹی منصوبہ ماحول دوست اور آنے والی نسلوں کی بقاء کا ضامن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معاشی ترقی میں بھی بھرپور حصہ ڈالے گا۔

منصوبے سے لاکھوں شہریوں کو اپنی چھت کی فراہمی ممکن ہوگی اور اس کے علاوہ پہلے فیز میں مقامی آبادی کے لیے باعزت روزگار کے 1 لاکھ مواقع بھی پیدا ہوں گے. دوسری جانب راوی ریور پراجیکٹ سے پانی کا مسئلہ حل ہوجائے لاہور شہر میں پانی کی بتدریج کمی ہوتی آئی ہے اور بدقسمتی سے پچھلی حکومتوں نے اس طرف کوئی توجہ تک نہیں دی۔ آنے والے وقت میں پانی کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے بلکہ انے والی جنگیں بھی پانی پر ہو سکتی ہیں۔

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM.jpg

انڈیا پاکستان کا پانی روک رہا ہے وہ وہاں ڈیم بنا رہا ہے مثال کے طور پر اگر کبھی انڈیا نے اپنا پانی راوی میں چھوڑ دیا تو آس پاس کے گاؤں سوسائٹیز علاقے مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے۔ یہ پراجیکٹ اس مسئلے کا بھی حل نکالے گا اسکے لیے تین بیراجز بنائے جارہے ہیں جس میں پانی کو سٹور کیا جاسکے گا، اس سے پانی کا جو لیول نیچے جارہا ہے اسکو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے اور اگر بھارت نے پانی چھوڑ بھی دیا تو ہم سیلاب سے بھی بچ جائیں گے اور وہی پانی سٹور بھی ہوجائے گا۔

‏اسکے علاوہ سات واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگائے جائیں گے، شہر کا سارا گندہ پانی راوی میں جا رہا ہے اور راوی سٹی پراجیکٹ کے تحت بنائے گئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس روزانہ 0.58 ارب لیٹر پانی ٹریٹ کرنے کی صلاحیت رکھیں گے. اس صاف شدہ پانی سے 75 ہزار ایکڑ زمین سیراب کی جا سکے گی اور گراؤنڈ واٹر کا لیول برقرار رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-41-PM.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی لمبے ہی لمبے کھابے ہیں اس میں
کل ہی بھونکا عارف بھٹی (جو کبھی عمرانی ہوا کرتا تھا) کیہ رہا تھا کہ کتنے ہی وزیروں پر مایوسی چھا گی ہے -- پہلے پنڈی رنگ روڈ اور اب راوی سٹی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانیو کیا تم سچی مچی پن اتنے احمق ہو جتنا تمہیں یہ تصویریں دکھانے والے سمجھتے ہیں
یہ دیکھو یہ اور کوئی نہیں سیاست پی کے والے لگے ہوے ہیں تم بیچاروں پر عملیات کرنے
???

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM.jpg

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-41-PM.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الو کے پٹھو راوی کبھی اتنا صاف اور نیلا کو سکتا ہے ؟؟؟
جس کسی نے یہ تصویر لگا کر عمرانیوں کو رلانا چاہا ہے - اس نے سوچا ہے راوی جس زمین سے گزرتا ہے ان میں سلٹ کس طرح کی ہے ---کیوں ظلم کرتے ہو ان نے چارے معصوموں پر ظالمو

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM-1.jpg
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جی جی لمبے ہی لمبے کھابے ہیں اس میں
کل ہی بھونکا عارف بھٹی (جو کبھی عمرانی ہوا کرتا تھا) کیہ رہا تھا کہ کتنے ہی وزیروں پر مایوسی چھا گی ہے -- پہلے پنڈی رنگ روڈ اور اب راوی سٹی
جانے دے راجے۔ یہ لوہار ہائی کورٹ مالٹا ٹرین کو تو چوبُرجی کے اوپر سے گزرنے کی اجازت دے سکتی ہے، لیکن راوی اربن ڈویلپمنٹ میں انکو مسئلہ ہے۔ یہ سپریم کورٹ ملک ریاض کو ۱۰ ارب کا جرمانہ کر کے کراچی میں بائیس ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین الاٹ کرسکتی ہے، لیکن یہ ایک لاور شہر کا اچھا منصوبہ بننے نہیں دے سکتی۔

رِنگ روڈ کی بات ہے تو لاہور رنگ روڈ فیز تھری کو دیکھ لو، کیا وہ ملک ریاض کے بحریہ ٹاوٗن کے لیئے نہیں ڈیزائن کی گئی؟

اربن ڈویلپمنٹ کا یہ ایک بہت اچھا اور جامع منصوبہ تھا۔ لیکن چون لیگ اور ملک ریاض کو یہ ہضم نہیں ہورہا۔ ہوسکتا ہے ڈی ایچ اے اور عسکری ہاوٗسنگ والوں کو بھی کاروباری مسائل ہوں اس پراجیکٹ سے۔
 
arifkarim

لندن فلیٹس تو محنت کی کمائی سے بنائے تھے میاں مفرور نے کھوتے پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الو کے پٹھو راوی کبھی اتنا صاف اور نیلا کو سکتا ہے ؟؟؟
جس کسی نے یہ تصویر لگا کر عمرانیوں کو رلانا چاہا ہے - اس نے سوچا ہے راوی جس زمین سے گزرتا ہے ان میں سلٹ کس طرح کی ہے ---کیوں ظلم کرتے ہو ان نے چارے معصوموں پر ظالمو

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM-1.jpg
اسی لئے پٹواریوں نے لاہور کی بجائے لندن میں فلیٹس بنائے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جانے دے راجے۔ یہ لوہار ہائی کورٹ مالٹا ٹرین کو تو چوبُرجی کے اوپر سے گزرنے کی اجازت دے سکتی ہے، لیکن راوی اربن ڈویلپمنٹ میں انکو مسئلہ ہے۔ یہ سپریم کورٹ ملک ریاض کو ۱۰ ارب کا جرمانہ کر کے کراچی میں بائیس ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین الاٹ کرسکتی ہے، لیکن یہ ایک لاور شہر کا اچھا منصوبہ بننے نہیں دے سکتی۔

رِنگ روڈ کی بات ہے تو لاہور رنگ روڈ فیز تھری کو دیکھ لو، کیا وہ ملک ریاض کے بحریہ ٹاوٗن کے لیئے نہیں ڈیزائن کی گئی؟

اربن ڈویلپمنٹ کا یہ ایک بہت اچھا اور جامع منصوبہ تھا۔ لیکن چون لیگ اور ملک ریاض کو یہ ہضم نہیں ہورہا۔ ہوسکتا ہے ڈی ایچ اے اور عسکری ہاوٗسنگ والوں کو بھی کاروباری مسائل ہوں اس پراجیکٹ سے۔
لوہار ہائیکورٹ کو ہر چیز سے مسئلہ ہے جس میں پٹواریوں کا نقصان ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
الو کے پٹھو راوی کبھی اتنا صاف اور نیلا کو سکتا ہے ؟؟؟
جس کسی نے یہ تصویر لگا کر عمرانیوں کو رلانا چاہا ہے - اس نے سوچا ہے راوی جس زمین سے گزرتا ہے ان میں سلٹ کس طرح کی ہے ---کیوں ظلم کرتے ہو ان نے چارے معصوموں پر ظالمو

Whats-App-Image-2022-01-28-at-10-43-38-PM-1.jpg
لگتا ہے کہ بریانی کی گیس پھر چڑھی ہوئی ہے۔ اوئے او راجے، پٹواری انجینیئر ۔۔۔۔ یہ کمپیوٹر گرافکس ڈیزائن ہے۔۔۔۔ ورنہ اتنی بلڈنگ ابھی تک راوی سٹی میں کہاں بنی ہیں ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جانے دے راجے۔ یہ لوہار ہائی کورٹ مالٹا ٹرین کو تو چوبُرجی کے اوپر سے گزرنے کی اجازت دے سکتی ہے، لیکن راوی اربن ڈویلپمنٹ میں انکو مسئلہ ہے۔ یہ سپریم کورٹ ملک ریاض کو ۱۰ ارب کا جرمانہ کر کے کراچی میں بائیس ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین الاٹ کرسکتی ہے، لیکن یہ ایک لاور شہر کا اچھا منصوبہ بننے نہیں دے سکتی۔

رِنگ روڈ کی بات ہے تو لاہور رنگ روڈ فیز تھری کو دیکھ لو، کیا وہ ملک ریاض کے بحریہ ٹاوٗن کے لیئے نہیں ڈیزائن کی گئی؟

اربن ڈویلپمنٹ کا یہ ایک بہت اچھا اور جامع منصوبہ تھا۔ لیکن چون لیگ اور ملک ریاض کو یہ ہضم نہیں ہورہا۔ ہوسکتا ہے ڈی ایچ اے اور عسکری ہاوٗسنگ والوں کو بھی کاروباری مسائل ہوں اس پراجیکٹ سے۔
او یار پا جی یہ سارے معاملات ٹھیک ہوتے رہیں گے --- لیکن دیکھو یہ سیاست پی کے ولے تم عمرانیوں بلکل ہی لدھڑ سمجھتے ہیں یار
اب میں شاید کچھ دنوں کے لئے پھر بین ہو جاؤں -- میں نے اڈمن کے ساتھ پنگے لینے شروع کر دیے ہیں --- پر لطف بہت آتا ہے

???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے کہ بریانی کی گیس پھر چڑھی ہوئی ہے۔ اوئے او راجے، پٹواری انجینیئر ۔۔۔۔ یہ کمپیوٹر گرافکس ڈیزائن ہے۔۔۔۔ ورنہ اتنی بلڈنگ ابھی تک راوی سٹی میں کہاں بنی ہیں ؟
? جی درست فرمایا --- آج الو قیمے کو گیس چڑھی ہے
مجھے پتا ہے پا جی یہ گرافکس ہے - پر کچھ تو خیال کریں نا یار یہ لوگ - کیوں اتنا زور زور کا رلانا چاہتے ہیں عمرانیوں کو
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او یار پا جی یہ سارے معاملات ٹھیک ہوتے رہیں گے --- لیکن دیکھو یہ سیاست پی کے ولے تم عمرانیوں بلکل ہی لدھڑ سمجھتے ہیں یار
اب میں شاید کچھ دنوں کے لئے پھر بین ہو جاؤں -- میں نے اڈمن کے ساتھ پنگے لینے شروع کر دیے ہیں --- پر لطف بہت آتا ہے

???
مجھے تو نے کب سے عمرانیوں کی لسٹ میں ڈال دیا؟ لگتا ہے آج بریانی کی اوور ڈوز ہوگئی ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو نے کب سے عمرانیوں کی لسٹ میں ڈال دیا؟ لگتا ہے آج بریانی کی اوور ڈوز ہوگئی ہے۔
لوہار ہائیکورٹ کو ہر چیز سے مسئلہ ہے جس میں پٹواریوں کا نقصان ہے
تسی عمرانی ہو - عمرانی ہو - عمرانی ہو -- ? خبردار جے پٹواریاں وچ شامل ہوے
استاد پٹواری عارف کریم کافی اے سانوں