وزیراعظم عمران خان نے عامر لیاقت کو تیسری شادی کرنے پر کیا نصیحت کی؟

2amirliaqatpmik.jpg

تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے نظر آرہے ہیں۔

حکمران سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اُنہیں اہم مشورہ دیا ہے کہ اب اور شادیاں نا کرنا۔

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین اور اُن کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اُنہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا۔

انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ وزیراعظم صاحب مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور میری بہت سی غلطیوں کو درگزر بھی کرتے ہیں۔ میری بہت سی غلطیاں ایسی تھیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا تھا لیکن پھر بھی عمران خان نے نظر انداز کیا، یہ اُن کی مجھ سے محبت ہے۔

رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا جب میں نے وزیراعظم کو اپنی شادی کے بارے میں بتایا تو اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کونسی شادی ہوئی ہے تو میں نے بتایا کہ تیسری شادی ہوئی ہے جس پر عمران خان نے مجھے مشورہ دیا کہ یار! بس اب اور شادیاں نہیں کرنا۔

میزبان کے ایک سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں اب خاموش رہنے لگا ہوں، بہت سی باتوں کو نظر انداز کردیتا ہوں تو میں چاہتا ہوں کہ میں نظر انداز نہ کروں اور خود کو تبدیل کروں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہدانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
i wrote this yesterday to Rajarwal comment, Niazi nain youythion ku kahen ka nahen chorda, itnee beghairatee aur itnay U turn kay baycharay youthion ku samhaj nahe atee karain tu kya karain
Honestly, I feel sorry for the lot who is solidly behind this loser . Not the PMLN or others are better, but at least you need to have some sense of direction . They are like blind followers heading for ditch and happy. Like a line of Lambs in front of the slaughter house...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

بھکے نے بھکے دی ماری، دونوں نوں غش پے گئ ۔​
Proud PTI member loved by his leader niazi, yoouthias should start loving amir liaquat now
2amirliaqatpmik.jpg

تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے نظر آرہے ہیں۔

حکمران سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اُنہیں اہم مشورہ دیا ہے کہ اب اور شادیاں نا کرنا۔

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین اور اُن کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اُنہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا۔

انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ وزیراعظم صاحب مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور میری بہت سی غلطیوں کو درگزر بھی کرتے ہیں۔ میری بہت سی غلطیاں ایسی تھیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا تھا لیکن پھر بھی عمران خان نے نظر انداز کیا، یہ اُن کی مجھ سے محبت ہے۔

رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا جب میں نے وزیراعظم کو اپنی شادی کے بارے میں بتایا تو اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کونسی شادی ہوئی ہے تو میں نے بتایا کہ تیسری شادی ہوئی ہے جس پر عمران خان نے مجھے مشورہ دیا کہ یار! بس اب اور شادیاں نہیں کرنا۔

میزبان کے ایک سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں اب خاموش رہنے لگا ہوں، بہت سی باتوں کو نظر انداز کردیتا ہوں تو میں چاہتا ہوں کہ میں نظر انداز نہ کروں اور خود کو تبدیل کروں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہدانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔
عامر لیاقت کو میں جتنا مرضی بڑا کنجر سمجھوں - اور عمران خان کو جتنا مرضی نالائق سمجھوں
عمران خان اتنا ویلا اور شودا نہیں کہ اس کنجر کو اتنی زیادہ اھمیت دے کہ سپیشل فون کر کے اس کو نصیحتیں کرتا پھرے

بکواس کر رہا ہے اپنی اھمیت بنانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہیں
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

yea when i hear their language, which now has a hint of defeat, i feel sorry too. With other political parties, alteast we knew what they were, but this person has done a big Dhoka/fraud with these emotional youthias. Many senior youthias have disappeared lately,

I do admire Jheel wala doctor now, i think he was the smartest Youthia
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عامر لیاقت کو میں جتنا مرضی بڑا کنجر سمجھوں - اور عمران خان کو جتنا مرضی نالائق سمجھوں
عمران خان اتنا ویلا اور شودا نہیں کہ اس کنجر کو اتنی زیادہ اھمیت دے کہ سپیشل فون کر کے اس کو نصیحتیں کرتا پھرے

بکواس کر رہا ہیں اپنی اھمیت بنانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہیں

barday tatay hain iis main agar itna barda jhoot bol raha hay apnay leader kay naam par
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
barday tatay hain iis main agar itna barda jhoot bol raha hay apnay leader kay naam par
عمران خان کی صفت ہے کہ ہر بے مقصد بھونکنے والے کو اھمیت دیتا ہے - چاہے وہ شہباز گل ہو، فیاض چوہان ہو، فردوس عاشق ہو، فواد چودھری ہو یا یہ کنجر ہو --- عمران خان نے تین سال سواۓ کتے بھونکوانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا --- بیچارہ عمران خان مصروفیت میں اس کے حصے کے چھچھڑے ڈالنا بھول گیا تھا تو یہ عوامی درد کے نام پر عمران خان پر ہی ایک آدھ باری بھونک پڑا - لیکن کہیں اور سے اس کو کوی آسرا نہیں ملا
اب یہ اپنی حثیت ٹک ٹوکوں سے قائم رکھنے کے چکر میں ہے - یہ شادی ایک ٹک ٹاک سیقول ہے - بس اگے اس سیقول کی ٹک ٹاکیں دیکھتے رہو
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
AFC51-DE7-F001-4658-926-E-7-A4-E84520-EAF.jpg
عامر لیاقت کو میں جتنا مرضی بڑا کنجر سمجھوں - اور عمران خان کو جتنا مرضی نالائق سمجھوں
عمران خان اتنا ویلا اور شودا نہیں کہ اس کنجر کو اتنی زیادہ اھمیت دے کہ سپیشل فون کر کے اس کو نصیحتیں کرتا پھرے

بکواس کر رہا ہے اپنی اھمیت بنانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہیں
2amirliaqatpmik.jpg

تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے نظر آرہے ہیں۔

حکمران سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اُنہیں اہم مشورہ دیا ہے کہ اب اور شادیاں نا کرنا۔

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین اور اُن کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اُنہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا۔

انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ وزیراعظم صاحب مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں اور میری بہت سی غلطیوں کو درگزر بھی کرتے ہیں۔ میری بہت سی غلطیاں ایسی تھیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا تھا لیکن پھر بھی عمران خان نے نظر انداز کیا، یہ اُن کی مجھ سے محبت ہے۔

رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا جب میں نے وزیراعظم کو اپنی شادی کے بارے میں بتایا تو اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کونسی شادی ہوئی ہے تو میں نے بتایا کہ تیسری شادی ہوئی ہے جس پر عمران خان نے مجھے مشورہ دیا کہ یار! بس اب اور شادیاں نہیں کرنا۔

میزبان کے ایک سوال کے جواب میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ میں اب خاموش رہنے لگا ہوں، بہت سی باتوں کو نظر انداز کردیتا ہوں تو میں چاہتا ہوں کہ میں نظر انداز نہ کروں اور خود کو تبدیل کروں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہدانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔

Proud PTI member loved by his leader niazi, yoouthias should start loving amir liaquat now

بھکے نے بھکے دی ماری، دونوں نوں غش پے گئ ۔​
AFC51-DE7-F001-4658-926-E-7-A4-E84520-EAF.jpg

smartmax1 arifkarim
Rajarawal111 Bubber Shair
Siberite shujauddin Desprado Landmark LeanMean2 Goldfinger Tit4Tat Resilient miafridi knowledge88 Wake up Pak
brohiniaz The Sane Rancher
Worldtronic NasNY jan.dkboss Islamabadiya Everus brohiniaz