وزیراعظم عمران خان کا نام پینڈورا پیپرز میں نہ آنے سے غریدہ فاروقی پریشان؟

ghaii111.jpg

وزیراعظم عمران خان کا نام پینڈورا پیپرز میں نہ آنے پر غریدہ فاروقی پریشان؟ دھڑا دھڑ ٹویٹس

آئی سی آئی جے نے وزیراعظم عمران خان کو کلئیر قرار دیدیا ہے جس پر ایسا تاثر مل رہا ہے کہ غریدہ فاروقی وزیراعظم عمران خان کا نام نہ آنے پر پریشان ہیں کیونکہ کچھ روز قبل غریدہ فاروقی نے ایک ٹویٹس میں پینڈرواپیپرز اور پانامہ پیپرز میں مماثلت پیدا کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ وزیراعظم عمران خان کا نام بھی پینڈورا پیپرز میں آنیوالا ہے اور وہ جانیوالے ہیں۔

لیکن پینڈورا پیپرز کے منظرعام پر آنے سے غریدہ فاروقی کے دعوے ہوا ہوگئے اور انہوں نے دھڑا دھڑ ٹویٹس کرنا شروع کردئیے، کبھی یہ تاثر دینے کی کوشش کرتیں کہ وزیراعظم کے اپنے نام سے کوئی کمپنی سامنے نہیں آئی (یعنی کسی اور کے نام پر ہوگی)، کبھی سوالات اٹھاتیں تو کبھی پول کرواتیں

دلچسپ امر یہ ہے کہ غریدہ فاروقی نے جو پول کروایا، اسکے مطابق 76فیصد سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل صادق اور امین قرار دیدیا۔

ایک روز قبل کئے گئے ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا تھا کہ 3 اپریل ، اتوار کا دن حکومتی مدت پوری ہونے سے 2 سال پہلے جب پانامہ پیپرز ریلیز ہوئے تھے تو نوازشریف کی حکومت ختم ہوگئی تھی۔ اب 3 اکتوبر ، اتوار کا دن،حکومتی مدت پوری ہونے سے 2 سال پہلے بھی وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم ہوجائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1444370146756280325
پینڈورا پیپرز منطرعام پر آئے تو غریدہ فاروقی کے دعوے غلط ثابت ہوئے۔ س پر غریدہ فاروقی پریشانی کا شکار نظر آئیں اور بار بار وزیراعظم عمران خان سے متعلق ٹویٹس کرتی رہیں کہ عمران خان کے نام سے کوئی کمپنی سامنے نہیں آئی۔

https://twitter.com/x/status/1444708511070371843
https://twitter.com/x/status/1444709365475336198
غریدہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپنے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں؛آئی سی آءی جے نے کن آف شور کمپنیز کے بارے میں عمران خان سے سوالات کیے۔۔ اُن آف شور کمپنیز/مالک کی تفصیلات آئی سی آئی جے سامنے لائے گا۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1444717413145223169
غریدہ فاروقی نے مزید لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا پینڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں بشمول اپنی کابینہ/پارٹی کے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ وزیراعظم صاحب ماضی میں کہتے رہے جس پر الزام ہو وہ استعفی دے تاکہ شفاف تحقیقات ہوں۔ کابینہ کے اراکین استعفی دے رہے ہیں؟ شفاف ہوں واپس آ جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1444718285761695744
https://twitter.com/x/status/1444713376727326727
اپنے ایک اور ٹویٹ میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپنے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہیں ؛ ICIJ کے ڈاکیومنٹس ایسی کوئی بات نہیں کہتے۔

https://twitter.com/x/status/1444720235152429057
غریدہ فاروقی کے ٹویٹس سے تاثر ملتا ہے کہ وہ بار بار مختلف انداز سے آرٹیکلز کا ترجمہ کرنیکی کوشش کررہی ہیں، غریدہ نےپھر ٹویٹ کیا کہ آئی سی آئی جے کے ڈاکیومنٹس ایسی کوئی بات نہیں کہتے کہ وزیراعظم عمران خان کی اپنے نام پر کوئی آف شور کمپنی ہے۔ پہلے ترجمہ دو حصّوں میں کیا۔ مگر مفہوم ایک ہی ہے

https://twitter.com/x/status/1444720339649433601
بعد ازاں غریدہ فاروقی نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا یہ کہنا دُرُست یا غلط یا قبل از وقت ہو گا کہ عمران خان پر ہر قسم کا الزام لگایا جا سکتا ہے مگر ان کی ذات پر مالی کرپشن کا الزام نہیں لگایا جا سکتا؟ کیا ٹیم پر کرپشن کے الزامات کا براہِ راست تعلق کپتان سے ہوتا ہے؟ کیا نااہلی بڑا جرم ہے یا کرپشن؟ آپ کیا کہتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1444726436254949382
https://twitter.com/x/status/1444727274604044298
اسکے بعد غریدہ فاروقی نے ایک پول کروایا جس کے مطابق عمران خان کے اپنے نام پر کوئی آف شور کمپنی نہی-آئی سی آئی جے کے اس بیان کے بعد آپ کیا کہتے ہیں؛ کیا عمران خان اب انٹرنیشنل صادق اور امین بھی بن گئے ہیں۔۔؟

https://twitter.com/x/status/1444730536832995329
اس پر 76 فیصد نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں رائے دی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

زبیر کے ساتھ اپنی "مبینہ" ویڈیو آنے پر کوئی پریشانی یا شرم نہیں، لیکن عمران خان کے انٹرنیشنل صادق اور امین ثابت ہو جانے پر تکلیف بھی ہے، کیڑا بھی اور پریشانی بھی
بےشرم عورت
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

And you will die a slut of Kutti Sharif.
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)

زبیر کے ساتھ اپنی "مبینہ" ویڈیو آنے پر کوئی پریشانی یا شرم نہیں، لیکن عمران خان کے انٹرنیشنل صادق اور امین ثابت ہو جانے پر تکلیف بھی ہے، کیڑا بھی اور پریشانی بھی
بےشرم عورت
Yahi to preshani is ko khaye ja rahi hai ke khan is ki nahi leta.