وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عہدے سے مستعفیٰ

9yarmrindasteefa.jpg

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قدرتی وسائل بلوچستان یار محمد رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، سردار یار محمد رند کاکہناہے کہ مجبوراً اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونا پڑا رہا ہے ، استعفیٰ 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکاہوں۔

انہوں انکشاف کیا کہ وہ صرف نوٹیفکیشن کی حد تک معاون خصوصی تھے تاہم انہیں معاون خصوصی کا کوئی اختیار حاصل تھا اور نہ انہیں بلوچستان پر کسی بھی اجلاس میں شمولیت کی دعوت دی جاتی تھی۔


یار محمد کا کہنا تھا کہ انہیں وفاقی وزراء کی جانب سے بھی کبھی بلوچستان سے متعلق ہونے والے کسی اجلاس کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا۔ سردار یار محمد رند نے کہا کہ پہلے میں نے وزیر اعظم کی یقین دہانی پر استعفیٰ واپس لیا تھا، مگر اب کی بار استعفے کافیصلہ حتمی ہے۔

واضح رہے کہ 23 مارچ 2019 کو وزیراعظم عمران خان نے سردار یار محمد رند کو اپنا معاون خصوصی تعینات کیا تھا، یار محمد رند بلوچستان اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان چیپٹر کے صدر بھی ہیں۔
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
This is the beginning of the end for present government
yeh who you would like to see as next PM?
shobaz? or best of all Moulana fazlu? or evil of all Zardari?
Pakistan will outshine all nations.

No one would have imagined a punishment these people will unveil on people of Pakistan. Abid sher Ali will be the best advisor and Rana Sana will be the best law minister
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
This is the beginning of the end for present government
کیسے؟ جس حکومت کو باقی سارے ملک کے سیاستدان نہیں گرا سکے وہ ایک ایڈویزر کے استعفے سے ختم ہونے لگی ہے؟ جو کچھ کر بھی نہیں رہا تھا ۔اتنی آسانی سے تمہارے خواب پورے نہیں ہونے ےجو پورے ڈراموں مارچوں جلسوں تقریروں اور ہتھکنڈوں سے بھی نہیں ہلی
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This is the beginning of the end for the present government
Don't you say that each day. Haraamis like you like have been shown up by Khaqan Ababsi yesterday. You Haraamis claimed it was IKs fault that petrol prices were going up and he says how can the govt defy International oil.prices. haraami make up your mind