وزیراعظم نے مخالفین کوہی نہیں دوسرے ممالک کو بھی گالیاں اوردھمکیاں دیں،مریم

6maryambashkhandhamki.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ خان صاحب نے صرف مخالفین کو ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کو بھی گالیاں اور دھمکیاں دیں۔ اپنی سیاسی مخالفت میں پاکستان کا نقصان کرنے کا اختیار انکو کس نے دیا؟ انکو کمرے میں بند کریں ورنہ بندر کے ہاتھ ماچس آ جائے تو آگ لگنے کا خطرہ ہے!

https://twitter.com/x/status/1500830146722660353
سلسلہ وار ٹویٹس میں مزید کہا کہ کل کیا ہو گا یہ صرف اللّہ تعالی کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں۔کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500814966768959499
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں اور حکومت بھی آنی جانی شے ہے مگر تکبر اور ظلم انسان کے آگے آتا ہے۔ نواز شریف صاحب پر یہ ان کی ذاتی و سیاسی زندگی کا شاید مشکل ترین وقت تھا مگر بدترین حالات کے باوجود ان کا کوئی ساتھی انھیں چھوڑ کر نہیں گیا۔کیونکہ انھوں نے ہر کسی کو عزت دی۔

https://twitter.com/x/status/1500815097044029440
مریم نواز نے اپنی اگلی ٹوئٹ میں کہا کہ اپنے مخالف اور دشمن کو بھی۔ صبر اور تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا۔طاقت کا رعب نہیں جمایا، دھمکیاں نہیں دیں، تمسخر نہیں اڑایا۔کرسی جاتی دیکھ کر میں چھوڑوں گا نہیں جیسی بازاری زبان استعمال نہیں کی۔ عمران خان کو دیکھ کر عبرت ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500815204095266817
انہوں نے کہا کہ تکبر اور گھمنڈ کا پہاڑ آج جب ان لوگوں کے در پر حاضری دے رہا ہے جن سے ہاتھ ملانے کو وہ اپنی توہین سمجھتا تھا تو زندگی اور سیاست کے طالبعلم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500815353949360132
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ 4سال عوام کی طرف سے مجرمانہ بے حسی اور غفلت برتنے والے ،مہنگائی اور نااہلی سے انکی زندگیاں تباہ کرنے والے کو آج اچانک جلسوں میں روتا دھوتا دیکھ کر جھرجھری آتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500815642475528195
ریاستی طاقت استعمال کر کے دوسری جماعتوں کو توڑنے کی کوششش کرنے والے کا ایک ایک لمحہ اب اراکین کی منتیں کرنے میں صرف ہو رہا ہے اور انھی حکومت بھی اسکی ہے! یہ سب مکافات عمل نہیں تو اور کیا ہے؟ انسان کو انسان نا سمجھنے والے کا یہی انجام ہے! مجھ سمیت سیاست اور زندگی کے طالب علم ضرور غور کریں۔!

https://twitter.com/x/status/1500815923540000769
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari ko ghusa asal mein yeh hai kah Imran Garage mein anay kay liye tayar nahi hota ( GARAGE NOSTALGIA Sonay nahi deta ???​

 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری پچھواڑے سے بھونکتی ہے
اس گشتی فراری کو تکلیف ہے کہ جو بھی پاکستان دشمن ملک اس امرتسر ی رام گلی کے چکلے اور رحیم یار خان کے تھری سٹار چکلے اور کیپٹن صفدر قطری سپلائر پمپ کے تھری پپس چکلے والے نطفہ حرام ٹبر کو سپورٹ کر رہے ہیں ملک دشمنی میں
اس عمران خان نے انکے خلاف کیوں بات کی ؟ حیرت ہے بات تو ان ملکوں کے خلاف ہوئی ہے اور آگ گشتی فراری قطری جاسم والی بوڑھی نانی کے پچھواڑے میں لگی ہے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
6maryambashkhandhamki.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ خان صاحب نے صرف مخالفین کو ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کو بھی گالیاں اور دھمکیاں دیں۔ اپنی سیاسی مخالفت میں پاکستان کا نقصان کرنے کا اختیار انکو کس نے دیا؟ انکو کمرے میں بند کریں ورنہ بندر کے ہاتھ ماچس آ جائے تو آگ لگنے کا خطرہ ہے!

https://twitter.com/x/status/1500830146722660353
سلسلہ وار ٹویٹس میں مزید کہا کہ کل کیا ہو گا یہ صرف اللّہ تعالی کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں۔کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500814966768959499
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں اور حکومت بھی آنی جانی شے ہے مگر تکبر اور ظلم انسان کے آگے آتا ہے۔ نواز شریف صاحب پر یہ ان کی ذاتی و سیاسی زندگی کا شاید مشکل ترین وقت تھا مگر بدترین حالات کے باوجود ان کا کوئی ساتھی انھیں چھوڑ کر نہیں گیا۔کیونکہ انھوں نے ہر کسی کو عزت دی۔

https://twitter.com/x/status/1500815097044029440
مریم نواز نے اپنی اگلی ٹوئٹ میں کہا کہ اپنے مخالف اور دشمن کو بھی۔ صبر اور تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا۔طاقت کا رعب نہیں جمایا، دھمکیاں نہیں دیں، تمسخر نہیں اڑایا۔کرسی جاتی دیکھ کر میں چھوڑوں گا نہیں جیسی بازاری زبان استعمال نہیں کی۔ عمران خان کو دیکھ کر عبرت ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500815204095266817
انہوں نے کہا کہ تکبر اور گھمنڈ کا پہاڑ آج جب ان لوگوں کے در پر حاضری دے رہا ہے جن سے ہاتھ ملانے کو وہ اپنی توہین سمجھتا تھا تو زندگی اور سیاست کے طالبعلم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1500815353949360132
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ 4سال عوام کی طرف سے مجرمانہ بے حسی اور غفلت برتنے والے ،مہنگائی اور نااہلی سے انکی زندگیاں تباہ کرنے والے کو آج اچانک جلسوں میں روتا دھوتا دیکھ کر جھرجھری آتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500815642475528195
ریاستی طاقت استعمال کر کے دوسری جماعتوں کو توڑنے کی کوششش کرنے والے کا ایک ایک لمحہ اب اراکین کی منتیں کرنے میں صرف ہو رہا ہے اور انھی حکومت بھی اسکی ہے! یہ سب مکافات عمل نہیں تو اور کیا ہے؟ انسان کو انسان نا سمجھنے والے کا یہی انجام ہے! مجھ سمیت سیاست اور زندگی کے طالب علم ضرور غور کریں۔!

https://twitter.com/x/status/1500815923540000769
hahahaa...Ms. Liar....makafat e amal aap ke ssath ho rahai!..Imran Khan ko kuch naheen ho raha...Insha-Allah...pori PDM farigh ho gayee hai...PTI pe inhisar hai keh Imran khan ko gira de...yeh halt kardi hai Allah ne mafia opposition ki..
Secondly!..Yeh Jhoot ka chehra...oer Allah ki saza ki alamat hain...magar sabq naheen sikhna....Allah ne muhar kardi hai in zalmoon and chorron ke dil pe...Aaooz o billah he minash shaitan er rajeem..
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
quint-hindi%2F2021-11%2F10d30b72-ca29-41ad-a298-6cbc13137d92%2Fthequint_2020_02_ca5a9213_f7c4_4109_aca5_217e76df8386_imran.jpg

بیچارہ درد کی شدت سے ہونٹ بند کرکے صرف بلبلا سکتا ہے- افشائے راز کے خوف سے منہ کھول کر چلا بھی نہیں سکتا- ذرا پتہ تو کرو پیچھے سے دھکا کون لگا رہا ہے
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Actually, since her childhood, she was madly in love with Imran Khan.
Her bedroom was full of pin-up photos of Kaptaan. (her close friends confessed)
She dreamed of Imran day & night.
What she wanted to mean by locking Imran Khan was, to be with him in a closed room a La Bollywood film Bobby style, remember?.....
" Hum tum ek kamre main band ho our chaabi kho jaaye"...??
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
She is spouting garbage.Imran did not use foul language against any foreign country.He did use harsh language against the two dakoos viz Nawaz and Zardari.He did not spare Pandit Fazloo either.He spoke the truth.What he said is 100% true.
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Bari Takleef ha bhai
yeh Aunty tu jal jal kar mar jai gi
itna na jal k plastic surgery bhi asar na karay