وزیراعظم نے میرے مخالفین کو بلا کر کہا خواجہ آصف کا ایکسیڈنٹ کرا دیتے ہیں

hello

MPA (400+ posts)
کون نہیں جانتا خواجہ یعنی کھوجا ایک منہ پھٹ فحش لایعنی گفتگو کرنے والا انسان ہے اس نے اس طرح کی بکواس ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ کی ہے اس نے ایک مرتبہ فوج کے خلاف پارلمنٹ میں کھڑے ہو کر بکواس کی جس میں اس بے شرم نے فوج کو اتہائی تضحیک کا نشانہ بنایا آج بھی انٹر نیٹ پر وہ بکواس موجود ہے اس کے علاوہ شرم حیا کرو عمران خان اور اس کی ٹیم اس کی سے بد تمیضی تضحیک حقارت امیز انتہائی متکبرانا لہجے میں پارلیمنٹ میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں شری تحریک انصاف کی فی میل لیڈر کو اس نے ٹاریکٹر ٹرالی کہا اسی طرح کی بکواس یہ کئی مرتبہ ٹی وی پروگرام میں بھی کر چکا ہے اب جب یہ جملے اس نے بولے اور اس کی مزمت ہوئی تو اس نے عمران خان کے خلاف الزام تراشی شروع کر دی جب کہ اس کا ماضی اس کی بے لگام فحش کلامی کا شاہد ہے یہ جن شریفوں کا پیروکار ہیں ان کا یہی تشخص ہے جس کا شکار بے نظیر بھی بنی اور اس کی ماں بھی یاد رہے اس کے فیملی سمیت منی لانڈرنگ ثبوت مل چکے ہیں اور یہ احکامہ ہولڈر بھی ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جیل اور نا اہلی کے خوف نے خواجے کو پاگل دیا ہے مگر چند روز کی بات ہے نیب میں اسکا ہوش ٹھکانے آ جائے گا ۔
مگر لعنت ہو صحافت پر جو دانستہ اور شوق سے جھوٹ سنواتی اور پھیلاتی ہے ۔۔ پاک صحافت شیطان کا آلہ کار اور برائی کا کاروبار ہے ۔
 

AbbuJee

Senator (1k+ posts)
Is ko HALAL roti ka niwala khila do khud mar jaey ga. Gaddi ka bumber bilawaja aisay banday pe kon zaya karta 😂
 

Resident Evil

Councller (250+ posts)
گو کہ ھزاروں کتّوں کی موت سڑک پر ہی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن اِس بد بُودار خارشی کتّے کی موت
باؤجی رام گلی امرتسر والے کے تھڑے کے نیچے ہی ہو گی
 
Last edited:

Rambler

Senator (1k+ posts)
Oh man - what is your aukat that IK would be worried about you. You are such low life's that you were holding iqama of another country while being a minister. This is how you have tarnished the image of our country. Why would arabs have any respect for us when you degrade our country by begging for iqamas. Lanat on you !
 

tracker22

Councller (250+ posts)
یہ کام کارپوریشن والے کرتے ہیں۔ وزیراعظم کو کیا ضرورت ہے؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں