وزیراعظم نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ پر تاخیر کی انکوائری کا حکم دیدیا

19shebagwadinqurir.jpg

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ پر تاخیر کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں توانائی سے لیکر بنیادی ڈھانچہ کے ہر منصوبہ میں تاخیر کا حکومت کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 445 ملین ڈالر گرانٹ، اور 484 ملین ڈالر کے آسان قرض اور فزیبلٹی دستیاب ہونے کے باوجود گوادر بریک واٹر پراجیکٹ کو پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نظرانداز کرنا انتہائی افسوسناک ہے اس غفلت پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1544637018596147200
وزیراعظم کی زیرِ سربراہی گوادر میں بریک واٹر منصوبے سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ توانائی سے لے کر انفراسٹرکچر کے تمام منصوبوں پر سابقہ حکومت کی جانب سے غفلت برتنے کے باعث ملکی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ اب پریزنٹیشنز نہیں عملی طور پر کچھ کر دکھانے کا وقت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1544637173844041730
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے غربت و افلاس کے خاتمے کیلئے بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور پائیدار امن کی بحالی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کا حصہ ہونے کی وجہ سے یہ گوادر میں صرف بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا معاملہ نہیں ہے بلکہ گورنر کی اقتصادی، سیاسی اور سٹریٹجک اہمیت غیرمعمولی ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر سمیت پورے بلوچستان کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہماری حکومت کا مشن اور ہم سب کا قومی فریضہ ہے ۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس کو انکوائری ماسٹر کہلانے کا شوق ہے جب کہ شکل سے پی ٹی ماسٹر لگتا ہے
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
حرام خور بھکاری منہ پر پھٹکار پڑی ہوئی ہے ۔۔۔ گنجگانڈو
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This bhikari has no clue what he is doing.The economy is in tatters so to divert attention this clown orders inquiries to divert attention.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے امرتسری رام گلی کے چکلے والی گشتی کی اولاد یہ منصوبہ اور گوادر پراجیکٹ آرمی کے انڈر میں تھے پیُ ٹی آئی کے نہیں عاصم باجوہ تھا انچارج۔ گشتی کے بچے منی لانڈر چور فراڈئے مقصود چپراسی
جو بھونکنا ہے عاصم باجوے کے خلاف بھونک کتی کے بچے