وزیراعظم کاسری لنکن شہری کو بچانےکی کوشش کرنےو الے کیلئےتمغہ شجاعت کا اعلان

8khanshujattamgha.jpg

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مشتعل ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ساتھی ورکر کو تمغہ شجاعت سے نواز نے کا اعلان کیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کو اخلاقی جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر سیلوٹ کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ملک عدنان نے پرناتھا کمارا کو مشتعل مظاہرین سے بچانے کیلئے اپنی پوری کوشش کی اور اپنی جان بھی خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کیا۔

https://twitter.com/x/status/1467484145530011648
وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ ملک عدنان کو اس بہادری حکومت کی جانب سے تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا۔


واضح رہے کہ 2 روز قبل سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے افسوناک واقعے کے بعد ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں فیکٹری کے پروڈکشن مینجر کو پریانتھا کماراکو بچانے اور مشتعل ملازمین کو روکنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا تھا، پروڈکشن مینجر نے پریانتھا کمارا کو بچانے کیلئے انہیں چھت پر چڑھا کر دروازہ بھی بند کیا اور ہجوم کو روکنے کی کوشش کی اور اس دوران خود بھی لوگوں کے تشدد کا نشانہ بنے۔
 
Last edited by a moderator:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Good Step, but a lot needs to be done.
We don’t need to just undo TLP but also address the very ideology that created a mindset which accepts extremism
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Each element of this gruesome situation needs to be addressed regardless of what is going on in the other areas. Good step.
 

ranaji

President (40k+ posts)
جو انکا شہری ان خنزیری کتوں حرام زادوں سور کے بچوں کے ہاتھوں مارا گیا بلکہ شہید ہوا ان توہین مزہب کرنے والے خنزیر کے بچوں کے ہاتھوں اس کو بھی پاکستان کا وہ سول ایوارڈ دیا جائے جو غیرملکی سربراہوں کو دیا جاتا ہے اس کے ایوار ڈ کا بھی اعلان کیا جائے اگر کوئی روحانی رکاوٹ نہیں تو ؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان خدا کے لئے ان ڈرامے بازوں کے فراڈ سے نکل کر اپنی عقل استعمال کرو پاکستانی مینیجر جان بچانے والے کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ بہت اچھا ہے مگر اس سری لنکن کے لئے بھی اعلئی ترین سول اعزاز کا اعلان کرو جو کسی بھی غیر ملکی یا سربراہ کو دیا جاتا ہے اس سے سرا لنکن کی نفرت جو شروع ہوچکی ہے پاکستانیوں سے اور اسلام سے اس میں خاطر خواہ کمی آئے گی تمہارے کسی مشیر نے ایسا مشورہ کیوں نہیں دیا ۔ اگر اس کو ایوارڈ نہیں دوگے تو ہم پھر آنے والی حکومت سے مطالبہ کرکے دلا دیں گے انشا اللہ اگر دیدو تو کیا پتہ لوگوں کی دعاؤں سے پھر آجاؤ ویسے تو مانیکی بزداری کرتوت ہی بہت ہیں منجی اٹھو کنے کو
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
bhai...tussi kisi v halat vich nayi khush.... tuanu Nawaz Sharif hi chaye da ay
He really hasn’t changed anything. The change we wanted to see. Judges, police, bureaucracy, molvis, everything is the same or worse than before. It seems like he’s more interested in completing his term than challenging/changing anything.
 

ranaji

President (40k+ posts)
He really hasn’t changed anything. The change we wanted to see. Judges, police, bureaucracy, molvis, everything is the same or worse than before. It seems like he’s more interested in completing his term than challenging/changing anything.
اپنی ٹرم کی اسے پرواہ نہیں اسکی جان مانیکی طوطے بزدار میں ہے وہ اسکی ٹرم پوری کرانا چاہتا ہے ملک اور پنجاب جائے بھاڑ میں
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
اپنی ٹرم کی اسے پرواہ نہیں اسکی جان مانیکی طوطے بزدار میں ہے وہ اسکی ٹرم پوری کرانا چاہتا ہے ملک اور پنجاب جائے بھاڑ میں
A leader a supposed to lead under all circumstances. This is the difference between a common man and a leader.
 

usman6062

MPA (400+ posts)
He really hasn’t changed anything. The change we wanted to see. Judges, police, bureaucracy, molvis, everything is the same or worse than before. It seems like he’s more interested in completing his term than challenging/changing anything.
you expect to clear the mess in 3-5 years what you made in 30 years?
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
He should be given a 'sitara e Shujaat' instead of a tamgha e shujaat. The Sri Lankan who was an honest and dutiful person, killed brutally by blood thirsty mobs should also be given a high national award for not bowing to blackmailing.