وزیراعظم کا عوام کوریلیف برقرار،پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد

4imrankhanrectptrilhike.jpg

وزیراعظم عمران نے عوام کے ریلیف کیلئے اہم فیصلہ کرلیا، عوام پر پیٹرول بم گرانے سے روک دیا،معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں55.78روپے اضافے کی سمری بھجوائی تھی،پیٹرول 55سے56اور ڈیزل 70روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز تھی،مٹی کا تیل37.82،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں40.24روپے اضافے کی سمری تھی۔

شہبازگل نے بتایا کہ اورگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں68.87 روپے اضافے کی سمری بھجوائی گئی تھی،لیکن وزیراعظم عمران خان نےعوام کو ریلیف دینے کیلئے اوگرا کی اضافے کی سمری مسترد کردی تھی،شہباز گل نے مزید کہا کہ وزیراعظم سمری منظور کرتے تو عوام کیلئے پیٹرول205روپے فی لیٹر ہوجاتا،وزیراعظم نے عوام سے بجٹ تک پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا وعدہ کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1509817390858747924
وزیراعظم عمران خان نے فروری میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے کمی کا اعلان کیا کرتے ہوئے بجلی بھی فی یونٹ پانچ روپے سستی کرنے کا اعلان کیا تھا، اور کہا تھا آئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہیں کی جائے گی۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
just give more and let the dengue brothers and zadari pay the difference. Diesel will also take care of his own bills - lol
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
بریکنگ
شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر پٹواریوں میں پھوٹ
پٹواری قبیلے کی ٥ امیاں خاتوں اول ہونے پر پٹواریوں میں لڑائی
حسب ذائقہ خاتوں اول سلیکٹ کرنے پر اتفاق
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
phir tu lol hojaye ga
Abhi to bahut lol hongay, billo is going to be wazeer e kharija...and watch how they fight like dogs for everything, opposition will fight anyways but their internal fights would be more worst and vulgar than the opposition one
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Agli govt bhi nahin berha sakti , werna 3 mahine mein jo kuch votes milne the wo bhi.nhi.milne.