وزیراعظم کو سی آئی اے چیف سے ملنے سے انکار نہیں کرنا چاہئے تھا،ہارون رشید

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان سی آئی اے چیف سے ملاقات کرتا تو ہمیں یقین ہے باباجی نے کہنا تھا ؛عمران خان کو سی آئی اے چیف سے نہیں ملنا چاہیے تھا۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

چاچا کُپی قوم کو غلامی کا درس دیتا رہتا ہے۔ لگتا ہے کہ آج کل ہینڈسینیٹائزر کا گھونٹ بھر کر پروگرام کرتا ہے