وزیراعظم کی ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری قابل تعریف عمل - ناصر حسین شاہ

Constable

MPA (400+ posts)
اس نے ایک اور وعدہ بھی کیا تھا کہ وہ پوری دنیا کہ سامنے کشمیر کا مسئلہ اٹھاۓ گا اور کشمیریوں کا سفیر بنے گا
عمران خان کے بیشتر وعدے احمقانہ جذباتیت کے نمائندہ ہیں لیکن اٹھتے بیٹھتے خانصاحب نے جتنے وعدے کیے ہیں انہیں پورا کرنے کیلئے قارون کا خزانہ اور دو سو سال حکومت چاہیئے جسکی نہ آئینِ قدرت میں گنجائش ہے نہ آئینِ پاکستان میں۔

خزانہ عمران خان کی کھوپڑی کی طرح خالی ہے، باقی حکومتی پالیسی یو ٹرن پھر آئی ٹرن دین یو ٹرن دین آئی ٹرن. . . . . . . ٹرررررررررررررن

دین :
Then
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
ہمارے کچھ لوگوں کو داڑھی والوں سے پرابلم ، خان صاحب کے داڑھی نہيں تو اُنکی بيوی سے پرابلم ، ميں نے خان صاحب کو کسی مزار پے سجدہ کرتے نہيں ديکھا حالانکہ جب ميں لاہور ميں تھا تو نماز جمہ کبھی کبھی داتا صاحب کے مزار پر پڑھ ليتا تھا تو کيا يہ داتا صاحب کو سجدہ ہوا ؟ رحم کردو پاکستانيوں ايک اچھا وزير اعظم ملا ہے پہلی دفعہ اگر حمايت نہيں کرسکتے تو کچھ عرصہ خاموش ہی ہوجاؤ ۔کوئی تو فرق رکھو اپنے ميں اور انڈين ميڈيا ميں۔​
اسلیے نہیں دیکھا کہ خان صاحب نواز شریف کیطرح ریاکار نہیں