وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات،ن لیگی رہنماؤں کا سخت رد عمل

11pmlnrespmmeetchaudhry.jpg

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کےدرمیان ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی، ملاقات کے دوران ق لیگ نے حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤ ں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ردعمل سامنے آگیا۔

ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ مہنگائی بھوک بیروزگاری مسلط کرکےقوم کو نہ گھبرانے کے مشور ے دینے والاکھیل کے پہلےہی راؤنڈ میں گھبرا گیا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1498683593333297155
رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ اتنا تو یوکرین کا صدر گھبرایا ہوا نہیں ہے جتنی قابل رحم حالت اس وقت نیازی کی ہوئی پڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498678304496361476
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

عظمی بخاری نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور کہانی ختم۔

https://twitter.com/x/status/1498677278368223242
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹ کی کہ" گبھرانا نہیں ہے اچھا ؟"

https://twitter.com/x/status/1498657533690626048
سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کو جتنی بھاگ دوڑکرنی ہے کرلیں چاہے تو پرویز الہٰی کو وزیراعلی بنادیں لیکن ن لیگ نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے ہم عدم اعتماد صحیح وقت پر پیش کریں گے۔ حکومتی اراکین کو ٹکٹ کا جو وعدہ کیا ہے، اس پر بالکل عمل کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1498668819904180235
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری مونس الہی، چودھری سالک، شافع حسین، حسین الٰہی، منتہیٰ اشرف، محمد خان بھٹی، طارق بشیر چیمہ بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کی۔ چوہدری برادران نے ڈٹ کر وزیر اعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا، چوہدری برادران نے وزیراعظم سے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ سیاست کریں گے، عدم اعتماد کی باتیں افسانہ ہیں۔


چوہدری برادران کا کہنا تھا کہ 14 سال بعد شہباز شریف کو ہمارا خیال آگیا، شہباز شریف کو بتا دیا تھا عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو عمران خان پہاڑ ہیں ہم دب جائیں گے، ایسی چال کا کیا فائدہ جس کی کامیابی کا کوئی چانس ہی نہ ہو۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ شہبازشریف ہمارے گھر آئے، انہیں خوش آمدید کہنا ہماری خاندانی روایات ہیں، شہباز شریف نے جو سیاسی پیشکش کی اس کا ہم جواب نہیں دیا، وزیراعظم صاحب ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے اس پر کنٹرول کریں، آپ نے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں جو کمی کی ہے اس پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت حسین کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس دوران مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہی نے حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے 5 سال کی مدت مکمل کرے گی جب کہ ہم مکمل طور پر حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں کی گئی ہم وفاق اور پنجاب میں ہر طرح سے حکومت کے ساتھ ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چودریوں کی زکات پر پلنے والے حرام کے نطفہ دو ٹکے کے فراڈئے خواجہ سعد رفیق نیولے کے پچھواڑے میں آگ کافی دور تک لگی ہے در لعنت جنرل ضیا کو اپنے باپ کی موت کا جعلی قصہ سنا کر اپنی ماں کو سازش کے تحت ضیا کے سامنے اپنے مزدور دیہاڑی دار کی موت کا جھوٹا الزام بھٹو پر لگا ضیا کے پالتو بن کر نطفہ حرام خنزیر النسل چور فراڈئے دو ٹکے کے خواجے لعنت تیرے جمن والیا ں تے سیاست میں آکر نطفہ حرامئ اور ماں کے پمپ بن کر ارب پتی بنے ہوئے حرام کے نطفے
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
کب لا رہے ہیں عدم اعتماد ، آپ کو بتایا ہو گا انہوں نے یا پھر سعد رفیق جیسوں کی گھر گھر اور خیں خیں پر ہی سال گزارنا ہے
بتایا نہیں نا آپ نے کہ ایان بابا ہیں یا بی بی ہیں اب میں بھلا کیا اور کیونکر جواب دوں۔۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بتایا نہیں نا آپ نے کہ ایان بابا ہیں یا بی بی ہیں اب میں بھلا کیا اور کیونکر جواب دوں۔۔۔
حضور صرف اتنا عرض کی تھی کہ ایک تاریخ دے دیں اسی شام آپ کے ڈراوے سے برقعہ پہن ملا عزیز کی راہ پر اڑن چھو ، گھر خالی ہو گا۔۔ یہ ہفتے میں دو بار اجتماع کر کے اور اس فورم پر نونی سیل کا روزانہ ڈرانا دھمکانا بڑھکیں مار نا، یہ تو بیجا بدسلوکی ہوئی۔ آپ اکیلے نہیں ایک راجہ صاحب ہیں جو ہفتے میں دو بار ملک دیوالیہ کر کے سوتے ہیں ، ان سے بھی یہی عرض ہے ایک پختہ تاریخ بتا دیں کہ بچوں کوسمجھای دیں کی فلاں دن سے دودھ بند ۔۔ پھر اپنے اعوان صاحب ہیں جو ہفتہ میں دو بار کروڑ بھر کے بھوک مرنے کا سندیسہ دیتے ہیں اور پچھلے ساڑھے تین برس سے مسلسل دیئے جا رہے ہیں ،اگر وہ بھی ایس ناگہانی کی تاریخ بتا دیں کہ اس دن بچوں سمیت افغان یا ایران بارڈر پار کر لیں ۔ ۔ اصل میں آپ لوگوں کا خوف بہت ہے مگر اسکا اتنا فائدہ مت اٹھایں، یہ اچھا نہی ۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
کیونکہ اپوزیشن گھبرا رہی ہے ان کا عمران خان کے ان اتحادیوں سے ملنا جایز اور کار ثواب ہے جنہیں زندگی بھر دھوکے اور گالیاں دیتے رہے لیکن عمران خان اپنے ان اتحادیوں سے ملے جو ڈنکے کی چوٹ پر اس کے اتحادی ہیں تو اسی اپوزیشن کو مرچیں لگ رہی ہیں جیسے عمران خان ان کے لوگوں سے ملا ۔جبکہ نون لیگ اور دیگر اپنے بدترین سیاسی مخالفین کے ساتھ اپوزیشن کے نام پر ملے ہوۓ ہیں چاہے مل کر چل نہیں پارہے
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahab nay siasat seekh li hai. Noon kaisa diya ??

خان کو جتنی سیاست اتی ہے کسی کو نہیں اتی
ایک ہلکے سے شروع ہوا ہے پھر اپوزشن کی
پھر صوبے میں حکومت بنی
اور پھر دو ٹھگ مگرمچھوں کو جن کو بیرونی مدد بھی تھی انھیں
برباد کے کے
حکومت چھینی
یہ خالہ جی کا گھر نہیں ہے
خان نے جس وقت آکسفورڈ میں پولیٹیکل سائنس میں ٹاپ کیا تھا
اس وقت نواز درانتیاں بناتا تھا اور زرداری ٹکٹیں بلیک کرتا تھا
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League is full of crooks,rapists,drug dealers,murderers,money launderers,ephedrine smugglers and anti-Pakistan elements.This party must never be allowed to get into power again.God forbid if it gets into power it will take back many years.Goon League ruled Pakistan for nearly 30 years.It ruined the economy and institutions during this time.There is no chance these crooks can deliver.
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
حضور صرف اتنا عرض کی تھی کہ ایک تاریخ دے دیں اسی شام آپ کے ڈراوے سے برقعہ پہن ملا عزیز کی راہ پر اڑن چھو ، گھر خالی ہو گا۔۔ یہ ہفتے میں دو بار اجتماع کر کے اور اس فورم پر نونی سیل کا روزانہ ڈرانا دھمکانا بڑھکیں مار نا، یہ تو بیجا بدسلوکی ہوئی۔ آپ اکیلے نہیں ایک راجہ صاحب ہیں جو ہفتے میں دو بار ملک دیوالیہ کر کے سوتے ہیں ، ان سے بھی یہی عرض ہے ایک پختہ تاریخ بتا دیں کہ بچوں کوسمجھای دیں کی فلاں دن سے دودھ بند ۔۔ پھر اپنے اعوان صاحب ہیں جو ہفتہ میں دو بار کروڑ بھر کے بھوک مرنے کا سندیسہ دیتے ہیں اور پچھلے ساڑھے تین برس سے مسلسل دیئے جا رہے ہیں ،اگر وہ بھی ایس ناگہانی کی تاریخ بتا دیں کہ اس دن بچوں سمیت افغان یا ایران بارڈر پار کر لیں ۔ ۔ اصل میں آپ لوگوں کا خوف بہت ہے مگر اسکا اتنا فائدہ مت اٹھایں، یہ اچھا نہی ۔۔
اسی لئے بی بی، اسی لئے میں کہہ رہا تھا کہ سامنے مخاطب کون ہے پتہ ہونا چاہیئے۔ الفاظ کے چناؤ میں آسانی ہوتی ہے۔ آپ کے طرز تحریر سے واضح ہو رہا ہے کہ سامنے خاتون ہیں۔

ہمیں ڈرا دیا، دھمکا دیا، بدسلوکی ہو گئی، بچوں کا دودھ بند، بارڈر پار کر لیں، ہمارے خوف کا فائدہ نا اٹھائیں۔۔۔۔ایک عجیب بے سر و پا جذباتیت کا تڑکا، مظلومیت کا ڈھونگ۔ اب ان باتوں کا کیا جواب دوں۔ میں تو فورم پہ مردوں اور عورتوں کی
segregation
کا قائل ہوں تاکہ بندہ کھل کے رپلائی تو کر سکے۔

خوش رہیں اور آپ سے پھر بات ہو گی۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
دوسرے ممبرز کی۔۔۔
?
اسلام و علیکم۔