وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے کراچی،فیصل آباد میں پانی کےمنصوبوں پرگفتگو

khan-in-china.jpg


وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین جاری ہے، چین میں ان کی مزید کیا مصروفیات ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تفصیلات بتادیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں ہوئیں،جن میں کراچی اور فیصل آباد میں پانی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی، کراچی میں کے فور منصوبہ، حب کینال جبکہ فیصل آباد میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے بات ہوئی۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ پر مزید بتایا کہ وزیراعظم آج چین کے صدر کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی آج شام کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، ازبکستان کے صدر اور چین کے وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1489789097967517698
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ چین کے سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی ٹیم پہلی مرتبہ شریک ہوئی، پاکستان کی ٹیم کا چین کے عوام کی جانب سے والہانہ خیرمقدم کیا گیا، پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کی ایک دوسرے کے لئے محبت کے اظہار پر مبنی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1489789103952789504
فواد چوہدری نے بتایا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی تھنک ٹینکس سے بھی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے زور دیا کہ دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی، امریکا اور چین کے درمیان تنازع کو حل کرنے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1489789101863993347
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے مزید گفتگو ہوگی، آج وزیراعظم سے پاکستان کے اقتصادی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران چینی کمپنیوں کے ساتھ اربوں ڈالرز کے معاہدے طے پا گئے،گوادر میں اسٹیل ری سائیکلنگ کے لیے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پایا، زرعی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرنے کے لیے چائنا مشنری انجینئرنگ کارپوریشن ایک سنٹر قائم کرے گی۔ سی ایم ای سی نے کراچی میں 2 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی اسٹوریج میں بھی دلچسپی دکھائی۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
کراچی،فیصل آباد میں پانی
lo youthio ab pani be chiana supply kare gah
bas abi bat hue ha
wasy doob ke marna chey q k
head of the state project final karne jata ha
na key low level street talks
-------------
kiss had tak jahey gha DONKEY RAJA
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Harami ka Mark aa gaya comment kerney
Doob kerney kamuqam terey jesey tut poojiyun key liye jiska leader her doosrey din nayeee bimaari dhoondh ker lay aata hey
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
کراچی،فیصل آباد میں پانی
lo youthio ab pani be chiana supply kare gah
bas abi bat hue ha
wasy doob ke marna chey q k
head of the state project final karne jata ha
na key low level street talks
-------------
kiss had tak jahey gha DONKEY RAJA
Aray chutiye, kaisay ker leta hai!!!!!