وزیراعظم کی چین اور امریکہ کی ثالثی کی پیشکش،دلچسپ تبصرہ

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کر نکے - بائیڈن اور ڙی تیرے ہی انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کب نکا سالا آئے گا اور صلح ہو گی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay yaqeen hay kay tum amrika aur cheen kay ikhtala faat tu doour karwalo gaay,??

Meme aur arifkarim kay ikhtala faat doour karkay dikhao tu may noon league join kar loun ga??

FaTqCyZXoAEgXCO
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
جس احمق گداگر کو یہ پتا نہیں کہ جب عمران خان جلسے سے خطاب کر رھا تو قوم سے خطاب نہیں کرنا چاھئے وہ امریکہ اور چین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر رھا ھے. امریکہ اور چین کے صدور نے بھی اس لطیفے پر قہقہ لگایا ھوگا.

Like

Comment

Share
 
ranaji

President (40k+ posts)
اوئے کھوتی دیا پترا
اپنی بھتیجی سے اختلافات تو ختم ہو نہیں سکتے
اور وہ ہر بات تیری کسئ کتے والی کردیتی ہے
اور چلا ہے
یہ گدھے کا بچہ چین امریکہ تعلقات ٹھیک کرانے
چل کھوتی دیا پترا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دو کھوتوں کی لڑائ ہو اور یہ بھکاری ثالثی کرانے جائے تو دونوں کھوتے اِس پر پِل پڑیں گے۔۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)

پتہ نہیں ہم اپنے کو سمجھتے کیا ہیں

پہلے عمران سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کی پیشکشیں کر رہا تھا
اور اب شہباز امریکا اور چین کے درمیان ثالثی کریگا
ایسے ہی چلتا رہا تو اگلا وزیر اعظم شاید نعوذ بالله خدا اور شیطان کے درمیان صلح کی پیشکش کر رہا ہوگا

Husaink

اس کو کہتے ہیں بونڈ میں دم نہیں اور ہم کسی سے کم نہیں ، انٹرنیشنل لیول پر ایک دھیلے کی اوقات نہیں اور چلے ہیں امریکا اور چین کی ثالثی کروانے
????
 
  • Haha
Reactions: Geo

Meme

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف ہو بہو عمران خان ثابت ہو رہا ہے۔
 
  • Haha
Reactions: Geo

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نونی اعظم نے وہ بونگی ماری ہے کے نونی ہو بہو بونگے ثابت ہو رہے ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

پتہ نہیں ہم اپنے کو سمجھتے کیا ہیں

پہلے عمران سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کی پیشکشیں کر رہا تھا
اور اب شہباز امریکا اور چین کے درمیان ثالثی کریگا
ایسے ہی چلتا رہا تو اگلا وزیر اعظم شاید نعوذ بالله خدا اور شیطان کے درمیان صلح کی پیشکش کر رہا ہوگا

Imran offered to mediate between Iran and Saudi Arabia to bring them together and create unity among the ummah.It didn’t work because Iranians and Saudis are not willing to change their stance against each other.Pakistan mediating between US and China is a different kettle of fish.
 
  • Like
Reactions: Geo