وزیراعظم کی ڈالربھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کی تعریف،عمران کوکریڈٹ کےمشورے

over-ss-pakistani-shehbaz-nad-imran.jpg

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 57 ملین ڈالر بھجوانے پر وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا صارفین نے یاد کرایا کہ انہوں نے اوورسیز سے ووٹ کا حق چھینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق و زیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ اسکیم کی مکمل حمایت اور سرپرستی کر رہی ہے اور ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539490750458740739
انہیں اس ٹوئٹ کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور صارفین نے کہا کہ اس کام کا کریڈٹ عمران خان کو دیں کیونکہ یہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا سلسلہ انہوں نے شروع کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1539499532806787073
اسی پر عدیل راجہ نے کہا کہ وہ بھی یہی چاہتے ہیں کہ اس بات کو یاد رکھا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1539500117849477122
ایک صارف نے کہا کہ ایک طرف اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا دوسری طرف ان سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروانے کا کہنا یہ شوباز کی منافقت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539503753824555008
قدیر عباسی نے کہا عمران خان کا نام باقی رہےگا جب تک اسٹریٹجک پروجیکٹس ہیں انشااللہ باقی زیادہ تر حرام مال پر پلنے والی نسلیں ہیں جن کا پیٹ صرف دوزخ کی آگ بھر سکتی ہے پاکستانی خزانہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539502349047193600
اسد اکرم نے کہا کہ پیسے لے لینا اوورسیز کو ووٹ کا حق نہ دینا۔

https://twitter.com/x/status/1539504164862144515
مبشراللہ نے کہا کہ اوورسیز کا ڈالر پسند ہے ان کا ووٹ پسند نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539501276408455170
مشال خان نےکہا تمام بڑے کام اس ملک میں عمران خان کر کے گیا ہے۔ اور وہ بھی 3.5 سال کی قلیل مدت میں۔ جس میں دو سال کرونا کے تھے۔ ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین حکمران کہا جاۓ تو غلط نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1539498145708646400
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Many ordinary overseas Pakistanis have stopped or reduced remittances.Thousands of corrupt Pakistanis keep their money in foreign countries.It is those who are sending it back to make it kosher.
 
mian_ssg

MPA (400+ posts)
People are sending money to Pakistan to buy Sacrificial Animals and Eid-ul-Adha. Some are planning to visit Pakistan during the summer break (end of June). Banking channel is the safest way of sending money to Pakistan. We will try our best to not to give you even a single penny but only that is utmost necessary, don't you worry. You have taken our right to vote, we will teach you a lesson.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
What people do not understand is that this money is not from the overseas Pakistanis but the money now being laundered. Black money is being converted to white money. Zardari is the king of money laundering.
Don't want to believe me, fine.
Wait until you see the final report of FATF in October.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
پٹواری حرامخور
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
اب ان چوروں کو کوئی گھنٹہ بھی نہیں بھیجے گا اور بہت سے طریقے ہیں، ان ڈاکووں پر کوئی بھروشہ نہیں کرے گا
 
Geo

Senator (1k+ posts)
over-ss-pakistani-shehbaz-nad-imran.jpg

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 57 ملین ڈالر بھجوانے پر وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا صارفین نے یاد کرایا کہ انہوں نے اوورسیز سے ووٹ کا حق چھینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق و زیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ اسکیم کی مکمل حمایت اور سرپرستی کر رہی ہے اور ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539490750458740739
انہیں اس ٹوئٹ کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور صارفین نے کہا کہ اس کام کا کریڈٹ عمران خان کو دیں کیونکہ یہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا سلسلہ انہوں نے شروع کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1539499532806787073
اسی پر عدیل راجہ نے کہا کہ وہ بھی یہی چاہتے ہیں کہ اس بات کو یاد رکھا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1539500117849477122
ایک صارف نے کہا کہ ایک طرف اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا دوسری طرف ان سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروانے کا کہنا یہ شوباز کی منافقت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539503753824555008
قدیر عباسی نے کہا عمران خان کا نام باقی رہےگا جب تک اسٹریٹجک پروجیکٹس ہیں انشااللہ باقی زیادہ تر حرام مال پر پلنے والی نسلیں ہیں جن کا پیٹ صرف دوزخ کی آگ بھر سکتی ہے پاکستانی خزانہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539502349047193600
اسد اکرم نے کہا کہ پیسے لے لینا اوورسیز کو ووٹ کا حق نہ دینا۔

https://twitter.com/x/status/1539504164862144515
مبشراللہ نے کہا کہ اوورسیز کا ڈالر پسند ہے ان کا ووٹ پسند نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539501276408455170
مشال خان نےکہا تمام بڑے کام اس ملک میں عمران خان کر کے گیا ہے۔ اور وہ بھی 3.5 سال کی قلیل مدت میں۔ جس میں دو سال کرونا کے تھے۔ ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین حکمران کہا جاۓ تو غلط نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1539498145708646400

یوتھئے تو روز بتاتے رہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی نیازی کے ساتھ ہیں اور انہوں نے سارا پیسہ نکال لیا ہے
تو پھر یہ کون ہیں جو اور زیادہ پیسے بھیج رہے ہیں
کوئی خلائی مخلوق ہے یا کوئی غیبی امداد

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
قیمے والے نان میں اتنی وفاداری بھری ہوتی ہے!؛​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
تو کیوں رو رہا ؟ تجھے کیا اس میں سے بھی حصہ چاہیئے تھا؟
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
سوشل میڈیا یوتھئیے تو ایک پیسہ نہیں بھیجتے لہذا یہ اپنا غلاظت زدہ منہ بند رکھیں اور جو اورسیز پیسے بھجوا رہے ہیں ان کا بے حد شکریہ
کتے بھونکتے رہتے ہیں مسافر چلتے رہتے ہیں
ببر شیر پیسے نا بھیجنے والے وہ ہیں جن کے جانے کی خوشی میں آج بھی ہر سال ان کے خاندان والے دیگیں چڑھاتے ہیں۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ببر شیر پیسے نا بھیجنے والے وہ ہیں جن کے جانے کی خوشی میں آج بھی ہر سال ان کے خاندان والے دیگیں چڑھاتے ہیں۔
بیگانی شادی میں چند لفنگے بھی جھوم رہے ہیں۔