وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟

3shehbazkhnmuwabla.jpg

گزشتہ رات عمران خان کی تقریر کے وقت میں شہباز شریف نے بھی قوم سے خطاب کیا تاہم اس وقت شہباز شریف کو عمران خان کے مقابلے میں صرف ڈیڑھ فیصد لوگوں نے سنا۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ٹویٹر پرعمران خان اور شہباز شریف کی تقاریر کی ویورشپ سے متعلق ایک تفصیلی تقابلی جائزہ پیش کیا جس میں یوٹیوب پر 24 چینلز کی جانب سے دونوں رہنماؤں کی نشر کردہ تقاریر کو دیکھے جانے کے اعداد وشمار شامل تھے۔

https://twitter.com/x/status/1558768738446577664
رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے 24 چینلز پر شہباز شریف کی تقریر پر مجموعی طور پر 1لاکھ 30 ہزار ویوز آئے جبکہ انہیں 24 چینلز پر جب سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر نشر کی گئی تو یہ ویڈیومجموعی طور پر 8 ملین بار دیکھی گئی۔

عمران خان کی تقریر نشرکرنے والے چینلز میں سب سے پہلے نمبر پر بول نیوز رہا جسے2اعشاریہ 6 ملین ویوز ملے ، اے آروائی 2اعشاریہ 4 ملین ویوز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، نیوز چینلز میں پہلے نمبر کا دعویٰ کرنے والا جیو نیوز اس وقت ٹاپ 10 میں بھی کہیں نظر نہیں آیا۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
یہ فضول باتیں چھوڑو، یہ بتاؤ کہ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہے اب؟

IK knows that the corrupt PDM will almost certaqinly bring country to default since foreign reserves have dropped to less than $7B from the $22B PTI left at end of March. The awaam will surely punish Showbaz and co very soon.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
i dont believ in such statistics because i think that nobody watches khanzeer Sharif. how come it shows 16000, they must be bots.