وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو ایک اور عہدہ مل گیا

21attataramanshiat.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان بھی سونپ دیا ہے، فیصلےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےجس کے مطابق عطاء اللہ تارڑ وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے نارکوٹکس کنٹرول ہوں گے۔


واضح رہے کہ عطاء اللہ تارڑسابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی کابینہ میں وزیر داخلہ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہےتھے تاہم پنجاب حکومت کے خاتمےکےبعد عطاء اللہ تارڑ کو وفاق میں ذمہ داریاں دی گئیں تھیں۔

انہیں وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقررکیا گیا تھا اور ان کادرجہ وفاقی وزیر کے برابر رکھا گیا تھا، عطاء اللہ تارڑ نے اپنی تقرری پرپارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا میں اس عہدےپر رہتےہوئےپارٹی کی مضبوطی کیلئےکام کروں گا۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
rafiq tarar ke afzal lone case or money laundering via quetta jaisi khidmat ke inamat aaj tak jari hain.... iss ka dada apni bv or beti sharifon ko pesh ker ke supreme court tak pohncha, judge hotay huay money laundering ki or sadar bnaya gia

aaj oos paltu ki nasal ko bhi inaam dia ja raha hai...
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Imported beggars were crying there was no money in the coffers yet the bhikaris have a large cabinet(mostly criminals) which is sitting around doing nothing.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کے اس باندر تاررڑ کی بجائے ہوشیاری پوری گشتی کی اولاد کالے رانے کنجر منشیات فروش اور قاتل کو بنانا چاہئے تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
He said Aaon Ch is a drug supplier. Now can any one ask him if he is going to arrest him ?
عون چودری کا تو سنا ہے ڈرگ کے ساتھ اپنی گھریلو پلی ہوئی ذاتی تلوریاں بھی سپلائی کرتا رہا ہے پی ٹی آئی والوں کو
اور اب یہ ڈرگ اور تلوری سپلائر پی ڈی ایم والوں کو سپلائی کررہا ہے اس لئے وہ باندر عطا تارڑ اس کو گرفتار کرکے پی ڈی ایم کی سپلائی چین نہیں تو ڑ سکتا