وزیراعظم ہاؤس سے امریکی سائفر چوری ہو گیا

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی بڑے حرامی ہیں یہ۔۔

جہاں حرامی پن کی حد ختم ہوتی ہے وہاں سے اِن حرامیوں کا کام شروع ہوتا ہے۔۔

اب حکومت کے پاس سائفر ہے نہیں

عمران خان کے پاس سے نکلا تو چوری کنفرم

😀😀😀
 

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
کاپی چوری ہو گئی۔۔۔۔ ابے ڈھکن لیگ ۔۔ کاپی کی کاپی نہیں ہو سکتی اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ ان کی عقل ان کی طرح ہی ہے۔

🤣
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
کاپی چوری ہو گئی۔۔۔۔ ابے ڈھکن لیگ ۔۔ کاپی کی کاپی نہیں ہو سکتی اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ ان کی عقل ان کی طرح ہی ہے۔

🤣
اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ طوطوں کے ھاتھ کے طوطے اڑ گئے ہیں اور اب آئیں بائیں شائیں ہی ہو رہی ہے ان سے
 

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ طوطوں کے ھاتھ کے طوطے اڑ گئے ہیں اور اب آئیں بائیں شائیں ہی ہو رہی ہے ان سے
وہ تو بیجیم نس جائے گا فارم ہاؤس میں گھاس کاٹنے۔​
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
mujhay to lagta hai calibri font mariam nahi bajway ki karastani thi

ye wakai army ke chief hain to army ke baki officers ka kia haal ho ga

😆😁😄😂
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Inn kanjroon haram zadoon ka koi haal nahi...
Dated 22nd April, 2022


Fd6blwXWYAAMLBx
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب کسی دن خبر آئے گی پاکستان کے سارے اٹامک بمب چوری ہوگئے
 
Sponsored Link