وزیراعلیٰ عثمان بزدار اپنے بھائیوں اور دوستوں کو کس طرح نواز رہے ہیں؟جانیے

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ف
فضول کی رام نینا کی کہانی زبردستی عثمان بزدار کو ان معاملات میں شامل کیا جارہا ھے عمران اینکرز صاحب عدالتوں پر بات کریں عثمان بزدار نے کیا دس دنوں میں رنگ روڈ مکمل کروا دینی تھی جبکہ عدالتوں نے اسٹے آرڈر جاری کر دیا تھا عمران ریاض خان صاحب آپ کی کرپشن کے خلاف کوششوں کی پی ٹی آئی والے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن زبردستی سے کیسی کو ان معاملات میں شامل کرنا اچھی صحافت میں نہیں آتا ۔ آمید ھے عدالتیں رنگ روڈ کے حق میں فیصلہ دیں گی کیونکہ یہ عوامی مفادات کا مقدمہ ھے
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہ بڑاحرامی اینکر ہے ۔ اپنے یوٹیوب چینل پر کچھ اور طرح کے نظریات دکھاتا ہے ۔جب کہ اپنے ٹی وی چینلز پر اس کے بالکل برعکس بول رہا ہوتا ہے
 

jakfh

Senator (1k+ posts)
yeah to peechay hi pargaya hai hai i guess fabricated story hai otherwis malik, hamid mir waghera sneions nasal kai kuttay hai wo bhi yea sonng laitay hai but yea khud sai sari episodes run karraha hai episode 4 kai baad iss pai tanqeed hooi thi then he stop ,, kuch din is nai different videos banai abb phir sai start hogaya hai
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
look like Finally Abba Ji has asked his ordered his troops to go all balistic ?

but Buzdar has the backing of that Old wrinkly Granny of Bani Gala and Immi is in no mood to destroy his 3rd marriage for Buzdar.....so he is not going any where even if Abba wants it ??