وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کا فیصلہ چیلنج

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
HS.jpg

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف کرانے کے فیصلے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں یہ اپیل تحریک انصاف کے 17 اراکین نے اظہر صدیق اور رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔ انٹرا کورٹ اپیل میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

اپیل کنندگان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ہاؤس میں مسلم لیگ ن نے پولیس کو داخل کرایا۔ اس الیکشن میں تحریک انصاف کے اراکین کی پارٹی کے خلاف جانے کی حوصلہ افزائی ہوئی۔

لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں جبکہ اس کا 29 اپریل کا حکم آئین کے مطابق نہیں ہے۔ لارجر بنچ سنگل بنچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

shame and shameless people.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
باجوہ اپنی سازش کو ناکامی سے بچانے کے لئے کوئی نیا قدم کوئی نئی سازش سوچ رہا ہوگا یا عملی جامہ پہنا رہا ہوگا
Lagta hy bajwy ki &$&) per koi fauji goli mary ga
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan is being run like a circus these days.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#