وزیراعلیٰ کا نام استعمال کرکے لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیاگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
20220114-204629.png


 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
بس باتیں چدوا لو ان بھوسڑی والوں سے۔ غلط زبان کے لیے معذرت۔ لیکن ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں، ابھی تک واشل کا وہ دو سو ارب ڈالر نہیں آیا جو #منافق_اعظم کے حلف اٹھانے کے اگلے دن پہنچنا تھا۔ تب سے اب تک صرف الزام تراشی ہی سن رہے ہیں۔ وہ کالا بھینسا شہزاد اکبر بھی کم از کم آدھا درجن پریس کانفرنسیں کر چکا ہے کہ شہبازشریف نے فلاں چوری کی، فلاں ڈاکہ ڈالا، لیکن اس ساری بکواس کا عوام کو کیا فائدہ؟ بس بھونک بھونک کر چلے جاتے ہیں ۔ لوٹ مار ثابت کرنا تو دور کی بات، الٹا اب شہبازشریف کے منصوبوں کی شفافیت کی گواہیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔ ابھی حال ہی میں میٹرو بس لاہور پر منافق اعظم کو جھوٹا ثابت کیا۔ چند دن قبل دائی یاسمین راشد شہباز شریف کے بنائے پی کے ایل آئی کی پرفارمنس کے شادیانے بجا رہی تھی۔