وزیراعلی سندھ تین ماہ کے عرصے میں تیسری بار امریکہ یاترا پر روانہ

7.jpg


وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ تین ماہ میں تیسری بار نجی دورے پر امریکا چلے گئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ ایک ہفتے کے دورہ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں اپنے دورے کے دوران مراد علی شاہ اعلی حکام سمیت پیپلزپارٹی کے کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے۔

یادرہے کہ اس سے قبل جولائی میں مراد علی شاہ امریکا کے دورے پر گئے تھے ، اس وقت چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پیپلزپارٹی کے عہدیداران بھی امریکا یاترا پر روانہ ہوئے تھے۔

اس سے قبل مراد علی شاہ جون کے وسط میں سے امریکا کے ایک ہفتے کے دورے پر روانہ ہوئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1436969425085816832
اس دوران رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری ڈیل کرنے اور سی وی لے کر میں ہوں نا کی شوٹنگ پر گئے ہیں۔
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Yes, and WHO delegation visited every dispensary in sindh. He is an obedient and cooperative baccha.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
مردار شاہ کنجر دراصل اپنی حرام اور لوٹ مار کی کمائی پاپڑ والے کے اکاؤنٹ کی بجائے امریکی آف شور کمپنیوں میں اس حرام کی کمائی ٹھکانے لگانے آتا ہے