وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی عمران خان کوگجرات سےالیکشن لڑنےکی پیشکش

17cmelahaofferhan.jpg

کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بارشوں اور سیلاب سے پاکستان شدید متاثر ہوا ہے، کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا جس سے بجلی بھی ملے گی اور پانی بھی محفوظ ہو گا۔ تمام ایکسپرٹ کو بٹھا کر کام دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔

گجرات سے انتخاب لڑنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کو سیلاب زدگان کے لیے عمران خان نے دل کھول کر پیسہ دیا، ہم بھی ریلیف کا تمام سامان عمران خان کو دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ اور پی ڈی ایم والے ٹیلی تھون کریں تو لوگ انہیں "چھتر" بھیجیں گے، پیسے نہیں۔ عمران خان سیلاب زدہ علاقوں میں گئے، میں بھی گیا ہوں۔

ریسکیو ٹیموں نے بڑی جانفشانی سے کام کیا ہے، چاہتا ہوں عمران خان ان کی حوصلہ افزائی کریں، ہم بھی حوصلہ افزائی کریں گے، سیلاب سے تباہ شدہ تمام تحصیلوں اور دیہاتوں میں ریسکیو ٹیمیں کام کرتی نظر آئیں۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ گجرات کی سرزمین وفاداروں کی سرزمین گے، یہاں سب سے زیادہ نشان حید ر ہیں، ایسی کوئی جنگ نہیں جس میں گجرات کے سپوتوں نے شہادت کو گلے نہ لگایا ہو، تعلیم کی طاقت سے یہاں کا ماحول بدلا، 10 ہزار بچیوں سمیت 17 ہزار طلباء وطالبات یہاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

حمزہ ککڑی نے لیپ ٹاپ تقسیم کرتے ہوئے لڑکیوں کو کہا آئندہ انتخابات میں ہمیں یاد رکھنا، تو بچیوں نے کہا جنہوںسنے یونیورسٹی بنائی انہیں ضرور یاد رکھیں گے، گجرات میں میڈیکل کالج، انجینئرنگ یونیورسٹی بنا رہے ہیں، تعلیم ہی تبدیلی لانے کا کا صحیح راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم سے بیروزگاری کا خاتمہ ممکن ہے، یہاں انڈسٹریل سٹیٹ بنا رہے ہیں۔ ضلع گجرات اوورسیز پاکستانیوں کا گڑھ ہے، یہاں کے اوورسیز عمران خان سے جتنی محبت کرتے ہیں شائد ہی کوئی کرتا ہو۔ مونس الٰہی نے دعوت دی اب میں بھی دعوت دیتا ہوں کہ عمران خان گجرات سے الیکشن لڑیں، میانوالی سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیرآباد کارڈیالوجی کو شہباز شریف نے بند کر دیا تھا، میں نے کہا تھا کہ مجھ سے دشمنی کر لو لیکن مریضوں کے ساتھ لڑائی نہ کرو، اب اس کارڈیالوجی کو 500 بیڈز تک بڑھا رہے ہیں، جدید مشینوں سے علاج ہوںگے، بچوں کے دلوں کا آپریشن بھی گجرات میں ہی ہو گا، بھارت اور یورپ جانے کی ضروت پیش نہیں آئے گی۔ صرف عمران خان ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتا ہے، ہم ان کی عمر درازی کے لیے دعا کرتے ہیں، ایک دن میں وہ دس جلسے کرتے ہیں، ان کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔

دریں اثنا جلسہ عام سے سابق وفاقی وزیر ورہنما ق لیگ مونس الٰہی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان نے جس دن کہا شہباز شریف کو اسلام آباد میں بند کر دو، ادھر ہی بند کر دیں گے، گجرات میں مریم بی بی کارنر میٹنگ کے لیے آئی تھیں، بہت باتیں کیں، مریم بی بی کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے جلسی کی، یہاں آئیں اور دیکھیں کہ اصل جلسہ کیا ہوتا ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مریم بی بی سن لیں! ابا جی، چچا جی اور ککڑی پی ڈی ایم سمیت سب مل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عمران خان کو یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ انتخابات میں میانوالی سے زیادہ لیڈ گجرات سے ملے گی۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

DO DAKOO -EIK 72 SAL KA DOOSARA 78 SAL KA-DONON DAKOO EIK DOOSAREY KO RISHWAT DEY RAHEY HEYN- IMRAN NEY GUJRAT SEY ELECTION LARHA TO TO KYA BARHA DAKOO MIANWALI SEY LARHEY GA​

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
P Elahi working on Punjab Politics.
P Elahi ke pass best mouqa ha IK ke sath reh kar apnay pao Panjab mein mazboot karain..Monis Elahi playing smartly..
 
Muhammad Awais Malik

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
pervaiz-elahi-cm-imran-khan-gujrat-e.jpg

کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بارشوں اور سیلاب سے پاکستان شدید متاثر ہوا ہے، کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا جس سے بجلی بھی ملے گی اور پانی بھی محفوظ ہو گا۔ تمام ایکسپرٹ کو بٹھا کر کام دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے۔

گجرات سے انتخاب لڑنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کو سیلاب زدگان کے لیے عمران خان نے دل کھول کر پیسہ دیا، ہم بھی ریلیف کا تمام سامان عمران خان کو دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ اور پی ڈی ایم والے ٹیلی تھون کریں تو لوگ انہیں "چھتر" بھیجیں گے، پیسے نہیں۔

عمران خان سیلاب زدہ علاقوں میں گئے، میں بھی گیا ہوں۔ ریسکیو ٹیموں نے بڑی جانفشانی سے کام کیا ہے، چاہتا ہوں عمران خان ان کی حوصلہ افزائی کریں، ہم بھی حوصلہ افزائی کریں گے، سیلاب سے تباہ شدہ تمام تحصیلوں اور دیہاتوں میں ریسکیو ٹیمیں کام کرتی نظر آئیں۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ گجرات کی سرزمین وفاداروں کی سرزمین گے، یہاں سب سے زیادہ نشان حید ر ہیں، ایسی کوئی جنگ نہیں جس میں گجرات کے سپوتوں نے شہادت کو گلے نہ لگایا ہو، تعلیم کی طاقت سے یہاں کا ماحول بدلا، 10 ہزار بچیوں سمیت 17 ہزار طلباء وطالبات یہاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

حمزہ ککڑی نے لیپ ٹاپ تقسیم کرتے ہوئے لڑکیوں کو کہا آئندہ انتخابات میں ہمیں یاد رکھنا، تو بچیوں نے کہا جنہوںسنے یونیورسٹی بنائی انہیں ضرور یاد رکھیں گے، گجرات میں میڈیکل کالج، انجینئرنگ یونیورسٹی بنا رہے ہیں، تعلیم ہی تبدیلی لانے کا کا صحیح راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم سے بیروزگاری کا خاتمہ ممکن ہے، یہاں انڈسٹریل سٹیٹ بنا رہے ہیں۔ ضلع گجرات اوورسیز پاکستانیوں کا گڑھ ہے، یہاں کے اوورسیز عمران خان سے جتنی محبت کرتے ہیں شائد ہی کوئی کرتا ہو۔ مونس الٰہی نے دعوت دی اب میں بھی دعوت دیتا ہوں کہ عمران خان گجرات سے الیکشن لڑیں، میانوالی سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیرآباد کارڈیالوجی کو شہباز شریف نے بند کر دیا تھا، میں نے کہا تھا کہ مجھ سے دشمنی کر لو لیکن مریضوں کے ساتھ لڑائی نہ کرو، اب اس کارڈیالوجی کو 500 بیڈز تک بڑھا رہے ہیں، جدید مشینوں سے علاج ہوںگے، بچوں کے دلوں کا آپریشن بھی گجرات میں ہی ہو گا،

بھارت اور یورپ جانے کی ضروت پیش نہیں آئے گی۔ صرف عمران خان ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتا ہے، ہم ان کی عمر درازی کے لیے دعا کرتے ہیں، ایک دن میں وہ دس جلسے کرتے ہیں، ان کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔

دریں اثنا جلسہ عام سے سابق وفاقی وزیر ورہنما ق لیگ مونس الٰہی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان نے جس دن کہا شہباز شریف کو اسلام آباد میں بند کر دو، ادھر ہی بند کر دیں گے، گجرات میں مریم بی بی کارنر میٹنگ کے لیے آئی تھیں، بہت باتیں کیں، مریم بی بی کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے جلسی کی،

یہاں آئیں اور دیکھیں کہ اصل جلسہ کیا ہوتا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مریم بی بی سن لیں! ابا جی، چچا جی اور ککڑی پی ڈی ایم سمیت سب مل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عمران خان کو یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ انتخابات میں میانوالی سے زیادہ لیڈ گجرات سے ملے گی۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
they are fully trying win from Gujrat. they know if imran khan fight Election Gujrat all Gujrat PTI will win. Imran khan be carefull until they join PTI. some way how i don't trust them yet