وزیرِاعظم عمران خان سرکاری دورےپر تاجکستان پہنچ گئے،دیکھئے تصاویر اور ویڈیو

وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر دوشنبے تاجکستان پہنچ گئے ہیں ، وزیرِ اعظم تاجکستان قاھر رسول زادہ نے وزیرِ اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر بحری امور علی زیدی ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔

2db97dad-f1d8-40c7-9b4f-f30b46787c50.jpg


وزیرِ اعظم عمران خان دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں شریک ہونگے. بزنس فورم پاکستان اور تاجکستان میں تجارت بڑھانے کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔

فورم وزارت تجارت، سرمایہ کاری بورڈ اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے منقعدہ کیا جارہا ہے، فورم میں 67 پاکستانی جبکہ 150 تاجک کمپنیاں شریک ہو رہی ہیں۔

9b432b4f-5ce8-4a66-910b-0f87dacfb541.jpg


فورم میں شریک کمپنیوں کا تعلق ٹیکسٹائل، چمڑے کی صنعت، فارماسوٹیکل، ایگریکلچر، مائننگ، ٹورازم، لاجسٹکس کے شعبے سے ہے۔

وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے، پاکستان ٹیلی ویژن نشر کرے گا۔

75b065ec-7cf4-461d-9363-7c8ef1032823.jpg


c0472b4e-5cae-49b7-9504-0a245cdf8ba0.jpg


292a6112-4a56-4f94-86df-22026fa6a551.jpg


3441956b-a160-4c7f-8836-1bff7ec7759f.jpg


6cdf9a79-b4dd-42be-a72a-e50dfd48b777.jpg


9645d9f6-1c3e-4a9c-a141-0cc0716de287.jpg


b12ef486-c26a-404e-b8c0-0349be5294da.jpg


9dffe20f-305d-4360-af55-bcdb48c60ab9.jpg


0327b1be-e72d-4f59-9be2-d3f62cac2bb1.jpg


WhatsApp Image 2021-09-16 at 4.21.59 PM (1).jpeg
WhatsApp Image 2021-09-16 at 4.22.00 PM.jpeg
 
Last edited by a moderator:

ealtaf

Minister (2k+ posts)
Kaya yar hamara Prime Minister is chotay sy jahaz mai gaya hai. Hamari baizti ho gai hai. Is ko pata nahi hai kam sy kam Boeing 787 ya Airbus A380 mai jana chahyey tha. Sath mai 2, 4 F-16 bhi lay jata. Hamari kuch izzat to hoti na.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Kaya yar hamara Prime Minister is chotay sy jahaz mai gaya hai. Hamari baizti ho gai hai. Is ko pata nahi hai kam sy kam Boeing 787 ya Airbus A380 mai jana chahyey tha. Sath mai 2, 4 F-16 bhi lay jata. Hamari kuch izzat to hoti na.
ہاہاہا جہازوں میں عزت کہاں ہے ؟...عزت تو اس میں ہے جو تمھارے منہ سے نکلتا ہے...