وزیرِاعظم گھوڑے یا سائیکل پر بیٹھیں: مریم اورنگزیب

Goldfinger

MPA (400+ posts)
mqdefault.jpg

وزیرِاعظم گھوڑے یا سائیکل پر بیٹھیں: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ کر دیا۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہیں، اب وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے سائیکل اور گھوڑے خریدنے کا مشورہ آئے گا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس دوا، گیس اور بجلی لینے کے پیسے نہیں وہ گھوڑے اور سائیکل کہاں سے خریدیں گے۔
سورس
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

E-2UP1eVUAEkRWL
 
Haha

Minister (2k+ posts)
یہ ڈڈو چارجر بل بتوڑی گٹھی بونی تو خود کھوتے کے گھوڑے پر بیٹھنا پسند کرتی ہے مریم صفدر کی طرح
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
mqdefault.jpg

وزیرِاعظم گھوڑے یا سائیکل پر بیٹھیں: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے گھوڑے اور سائیکل پر بیٹھنے کا مطالبہ کر دیا۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہیں، اب وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے سائیکل اور گھوڑے خریدنے کا مشورہ آئے گا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس دوا، گیس اور بجلی لینے کے پیسے نہیں وہ گھوڑے اور سائیکل کہاں سے خریدیں گے۔
سورس
ہاہاہا وزیر اعظم گھوڑے یا سائکل پر بیٹھیں….میرا کیا ہے میں تو کسی کے کندھے
کچھڑ گودی میں بھی بیٹھ جاؤنگی…..ٹرا ٹرا ٹرا