وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اپنی رویت ہلال کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کردیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
5.jpg

مظفر آباد: وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے پاکستان میں عید کے متنازعہ اعلان پر تنقید کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ اگر مولانا پوپلزئی کے ساتھ ہی عید منانی تھی تو رویت ہلال کمیٹی کی کیا ضرورت ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر فلسطین میں مظالم امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، انشاء اللہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا، کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، وہ وقت دور نہیں جب دونوں جانب کشمیری مل کر عید منائیں گے۔

Source
 
zaheer2003

Chotiya Shareefon ka Paltu
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
یہ جہموریت کا تحفہ ھے
اس جیسے لوگ اگر کشمیر کے لیڈر
ہوں گے تو ہو گیا کشمیر آزاد

آج دنیا میں اگر فلسطین کا کاز زندہ ھے
تو اس میں نوے فیصد سے زیادہ ہاتھ فلسطینی
لوگوں کا ہے جو پوری دنیا میں پھیلے ہوے ہیں
لیکن اپنے ملک اپنی ملت کے لئے کوشاں ہیں

اگر آج دنیا میں کشمیر کا کاز زندہ نہی ھے
تو اس کی وجہ آزاد کشمیر کے لوگوں کی خود غرضی ھے
آزادی ابھی ملی نہیں تو یار ماری شروع کر دی
جاہلیت کے بلندیوں پر ہیں
اقربا پروری، ذات پات اور تعلیم کی کمی

رزلٹ راجہ فاروق حیدر
 
Haha

Minister (2k+ posts)
یہ وہی حرام زادہ ہے نہ جو بھونکتا تھا کہ یہ کسی اور ملک سے الحاق کرے گا کسی ۔۔۔۔ کا بچہ ایسے بھونک رہا تھا جیسے اس کی بے بے کے جہیز میں آیا تھا یہ کشمیر
 
Raja7866

تم جاہل کشمیر کے بارے میں الف ب بھی نہیں جانتے اور صرف بھونکنے آ گئے ہو۔
شرم کرو نیازی کے الو
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ جہموریت کا تحفہ ھے
اس جیسے لوگ اگر کشمیر کے لیڈر
ہوں گے تو ہو گیا کشمیر آزاد

آج دنیا میں اگر فلسطین کا کاز زندہ ھے
تو اس میں نوے فیصد سے زیادہ ہاتھ فلسطینی
لوگوں کا ہے جو پوری دنیا میں پھیلے ہوے ہیں
لیکن اپنے ملک اپنی ملت کے لئے کوشاں ہیں

اگر آج دنیا میں کشمیر کا کاز زندہ نہی ھے
تو اس کی وجہ آزاد کشمیر کے لوگوں کی خود غرضی ھے
آزادی ابھی ملی نہیں تو یار ماری شروع کر دی
جاہلیت کے بلندیوں پر ہیں
اقربا پروری، ذات پات اور تعلیم کی کمی

رزلٹ راجہ فاروق حیدر

شراب کا مٹکا تمہارا کشمیر میں لیڈر ہے ڈنگرووو۔ فاروق حیدر نیازی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5.jpg

مظفر آباد: وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے پاکستان میں عید کے متنازعہ اعلان پر تنقید کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ اگر مولانا پوپلزئی کے ساتھ ہی عید منانی تھی تو رویت ہلال کمیٹی کی کیا ضرورت ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر فلسطین میں مظالم امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، انشاء اللہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا، کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، وہ وقت دور نہیں جب دونوں جانب کشمیری مل کر عید منائیں گے۔

Source
Lejiye......ye oppressed hain. Aur Pakistan inka supporter hai, hur Pakistani ka dil inkay liye dharakta hai.......