وزیر اعظم اور مریم کی مبینہ آڈیو لیک، پرویز الہٰی کو بدمعاش قرار دے دیا

maryam111g11.jpg


وزیراعظم شہباز شریف اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے نے ایک بار ہلچل مچادی، تازہ آڈیو میں شہاز شریف اور مریم نواز گفتگو کے دوران پرویز الہٰی کو بدمعاش قرار دیا ہے۔

چوہدری برادران کے درمیان اختلافات پر بھی مریم نواز اور شہباز شریف کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی، مریم نواز مبینہ آڈیو لیک میں کہتی ہیں کہ مجھے عطا تارڑ وغیرہ کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی ہے، آج بجٹ پیش ہو جائے، اس کے بعد انشاءاللہ،شہباز شریف نے کہا یہ پوری بدمعاشی پر اترا ہوا ہے، مریم کہتی ہیں بہت بدمعاشی۔

وزیر اعظم نے کہا گھر کو تقسیم کر دیا، بڑا بھائی زندگی بھر چھوٹے بھائی کی راہیں ہموار کرتا رہا،اس کے بچے کو تیار کیا، ظاہر ہے اس نے اپنے بچوں کا مستقبل بھی دیکھنا تھا۔

شہباز شریف نے کہا دو تین مہینے پہلے چوہدری پرویز نے عمران سے رابطہ کیا تھا،مریم نے کہا انکل جو اپنے بھائی کا نہیں ہوا وہ کسی کا نہیں بن سکتا، باپ جیسا بھائی، ابھی بھی اس کے ظلم پر بولتا نہیں، مجھے لگتا ہے مونس نے اسے بہت خراب کیا، اس پر شہباز شریف نے کہا خراب ہونے والے کو ہی خراب کیا جاتا ہے،مریم نواز نے کہا اس نے بیٹے کی باتوں میں آ کر سب کچھ برباد کر دیا، چوہدری شجاعت کو اس بات کو اوپن کرنا چاہیے تھا۔

ایک اور مبینہ آڈیو میں مریم نواز وزیر اعظم شہباز شریف کو تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشورہ بھی دیا ہے،پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی باہر مخالفت کرنے والی مریم آڈیو لیک میں تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشورہ دے رہی ہیں۔

مبینہ آڈیو میں مریم نواز کہتی ہیں کہ ایسا کرنا ناگزیر ہے، ہمیں قیمتیں بڑھانا ہوں گی، اس پر وزیر اعظم کہتے ہیں کہ معاشی صورت حال دیکھنی ہوگی، مریم نواز کہتی ہیں کہ انکل ہمیں ساتھ ساتھ کسی اور طریقے سے آپ کا امیج بنانا ہوگا، یہ بہت اہم ہے۔

گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل پر تنقید کررہی ہیں،مریم نے کہا مفتا ح پتا نہیں کیا کر رہا ہے، ہر جگہ سے شکایتیں آ رہی ہیں،مفتاح ذمہ داری بھی نہیں لیتا اور ٹی وی پر الٹی سیدھی باتیں کرتا ہے، اس کا مذاق اڑتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ڈار صاحب کا تو یہ ہے کہ کچھ بھی ہو کنٹرول کر لیتے ہیں، مریم نواز بولیں ڈار صاحب کا کنٹرول ہے، انھیں پتا ہے کیا کرنا ہے، لیکن مفتاح انکل اسے یہ بھی پتا نہیں کہ جو یہ کر رہا ہے اس کے کیا اثرات ہوں گے، یہ خطرناک ہے ہمارے لیے، اللہ کرے ڈار صاحب آ جائیں۔

دوسری جانب لندن میں وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے اہم ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اب اسحاق ڈار ہوں گے، اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان آمد کا امکان ہے، اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے، حتمی فیصلہ آج لندن میں ن لیگ کے اہم اجلاس میں ہوگا۔
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہ عورت ایک فتنہ ہے۔ انتہائی چھوٹے دماغ کی چھوٹی ذہنیت کی کینہ پرور۔ گھٹیا عورت ہے۔ خدا اس عورت سے میری قوم کو جلد از جلد نجات دلائے۔آمین
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شریف کھوتے یہ تک نہیں جانتے بڑا بھائی چوہدری پرویز الہی ہے چوہدری شجاعت عمر میں چھوٹا ہے لیکن ایک بیمار کو جس کی بات تک کوی انسان سمجھ نہیں سکتا اس چھوٹے تتلے گونگے کو پرویز الہی نے جو سیاست میں پریکٹیکلی سواے شو پیس کے کچھ کر نہیں سکتا تھا اسے اتنے برسوں اپنا لیڈر بنا کر رکھا۔اب قوم نے دیکھ لیا شجاعت کے بیٹے شارٹ کٹ لوٹا ازم کاہلی اور سستی سے کھیر کھانے والے تھے اس لیے عملی سیاست میں اپنا مقام نہ بنا سکے سازشی
لیکن اگر گراونڈ پر کارکردگی تھی وہ پرویز الہی کی تھی جس پر شجاعت بھی کھیر کھاتا رہا بستر پر لیٹ کر اور آخر میں ان چوروں سے مل گیا احسان فراموش سازشی
جو نون اور شین لیگ کو الگ الگ سمجھتے تھے وہ بھی دیکھ لیں کہ سب چور کرمنل شیر و شکر ہیں
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chay baja ker rakh di pervez ilahi ne MNS (Mian Nawaz Sharif = Mariam Nawaz Shehbaz) ki...

noonion ki maan ka asal thoka pervez ilahi hi hai ?
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Apna nahee batia ke kaisee beti ke batno me aa ker Nawaz ne mulk tabah ker dia.. aur iss Dinee Maryum ne bhee 2 bhaino ke bech dorina paida ke.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Apna nahee batia ke kaisee beti ke batno me aa ker Nawaz ne mulk tabah ker dia.. aur iss Dinee Maryum ne bhee 2 bhaino ke bech dorina paida ke.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Only haramis like Rajarawal111, Siberite, Bubber Shair, Meme, Awami Awaz, Geo, Tit4Tat, Mocha7, LNG, Islamabadiya, Jasmine Afriday, Chacha Basharat etc can and will defend and downplay their mother's latest leakage...
Hay running ass. What did you find wrong in them? Word Budmash is better than Bara Daku. You chutiyas are full of shit. Did you ever admit that your Cocainie is the biggest idiot in the world who makes u Turn at every corner? I guess not. That is why you are Imrandos, the 2nd name of G... dos.