وزیر اعظم عمران خان کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار

ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان نے بہت غلطی کی امریکہ کو ایک اڈہ آسانی سے دیا جا سکتا تھا
کیپٹن صفدر عرف صفدرے کنجر کے سمدھی چوہدرئ منیر عرف منیرا کنجر کا رحیم یار خان میں دوبئی والوں کو دیا ہوا اڈا جس میں وہ اپنے جہاز اتارتے اور چڑھاتے رہتے ہیں اب جب سے صفدرے کنجر نے اس گروپ آف کمپنیز کو جوائن کیا ہے جب سے یہاں قطری جہاز بھی اترتےاور چڑھتے رہتے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
No, his answer would be: Let me consult with army chief first ?
لیکن اس کے گھر کی
آرمی کا چیف تو صفدرا کنجر ہے اور (این ایس ) گھر کئ کرپشن کی سیکیورٹی کا ایڈوائیزر نوید مختار
اور جوائنٹ آف سیکیورٹی کرپشن سٹاف منیرا کنجر
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیپٹن صفدر عرف صفدرے کنجر قطری والے نے امریکہ کو رحیم یار خان میں قطریوں کے لئے بنایا ہوا اپنا خفیہ اڈا امریکہ کو دینے کی پیشکش کردی
لیکن امریکہ نے اس کی یہ آفر یہ کہہ کر رد کردی کہ اس کو فوجی اڈا چاہئے فحاشی کا اڈہ نہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
What about establishment? Do they take this No for a No?

عمران نے اسٹبلشمنٹ کا کام آسان بنا دیا ہے کیونکہ مشرف، زرداری اور نواز شریف کے وقتوں میں اسٹبلشمنٹ ساری ذمہ داری نہیں لے سکتی تھی اسلیے اگر چاہتی بھی تو انکار نہیں کر سکتی۔۔۔۔۔۔لیکن اب چونکہ اسٹبلشمنٹ بھی وہی چاہ رہی ہے جو عمران چاہ رہا ہے اسلیے اسٹمبلشمنٹ کے لیے امریکہ کو انکار کرنا آسان ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اسٹبلمشنٹ اور آرمی کو ابھی امریکی ھتیاروں کی زیادہ ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور چین کے درمیان باقی شعبوں کیساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں بھی بہت تعاون ہو رہا ہے۔
 

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
here is the operating part

Where it stands: Despite an uneasy relationship with Pakistan, whose military has deep ties to the Taliban, the U.S. has conducted hundreds of drone strikes and cross-border counterterrorism operations from Pakistani soil.

  • But Khan, who was elected in 2018, was unequivocal: Pakistan will not allow the CIA or U.S. special forces to base themselves inside his country ever again, he told Axios.
Between the lines: Khan has long opposed Pakistan cooperating with the U.S. war on terror, but the reality is that he also has no choice but to say this publicly.

  • Close observers say it would be political suicide for Khan to embrace the presence of the CIA or special forces on Pakistani soil.
  • American officials privately are still hopeful they can come to a covert arrangement with Pakistan's powerful military and intelligence services.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو لبھانے کیلئے تھریڈ کے ساتھ لندن اور ایڈنبرا کے سستے ہوای جہاز ٹکٹ بھی تم نے لگاےہیں یا اشتہار ہی ہے؟