وزیر اعظم نیشنل سکیورٹی کی میٹنگ نہیں کرسکتے تو استعفی دیں

shujauddin

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'وزیراعظم عمران خان ہر معاملے پر ناکام رہے ہیں، قومی مسائل پر اپوزیشن کو انگیج کرنا وزیراعظم کی ذمہ داری ہے، اہم ایشوز پر وزیر اعظم نیشنل سکیورٹی کی میٹنگ نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں، اس بار بھی وزیراعظم شریک نہیں ہوئے، ان کے بغیرمیٹنگ نہیں ہونی چاہیے تھی، وزیراعظم کی موجودگی ضروری تھی یہ ہمارا حتمی موقف ہے۔'
ان کا کہنا تھا کہ 'آرمی چیف کی طرف سے کسی خاص ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، گلگت بلتستان کی میٹنگ میں زیادہ بات صاف شفاف الیکشن پر ہوئی، ماضی میں جو اعتراضات رہے ہیں، وہ دور کیے جائیں گے۔'
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم ' نواز شریف نے طویل اور تفصیلی تقریر کی جس نے ہماری سے اے پی سی کو اچھی ڈائریکشن دی، جس کے نتیجے میں ہم نے نو گھنٹے بحث کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ اور ایکشن پلان بھی جاری کیا۔'

Source :
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54264455
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54264455
Abay bharway satya gaya hay kiya?
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
HIDUON , NOORON , FAZLU aur MURDARION kay bharwon ki propaganda TEAMS masroof e amal
??????????
Who is the chief executive of the Country?

The Prime Minister or
The General

And if instead of the Prime Minister every cabinet meeting etc. etc has to be called in by the General then why Pay the PM? Let him go home and resign.

Bilawal is totally right on this one !
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'وزیراعظم عمران خان ہر معاملے پر ناکام رہے ہیں، قومی مسائل پر اپوزیشن کو انگیج کرنا وزیراعظم کی ذمہ داری ہے، اہم ایشوز پر وزیر اعظم نیشنل سکیورٹی کی میٹنگ نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں، اس بار بھی وزیراعظم شریک نہیں ہوئے، ان کے بغیرمیٹنگ نہیں ہونی چاہیے تھی، وزیراعظم کی موجودگی ضروری تھی یہ ہمارا حتمی موقف ہے۔'
ان کا کہنا تھا کہ 'آرمی چیف کی طرف سے کسی خاص ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، گلگت بلتستان کی میٹنگ میں زیادہ بات صاف شفاف الیکشن پر ہوئی، ماضی میں جو اعتراضات رہے ہیں، وہ دور کیے جائیں گے۔'
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم ' نواز شریف نے طویل اور تفصیلی تقریر کی جس نے ہماری سے اے پی سی کو اچھی ڈائریکشن دی، جس کے نتیجے میں ہم نے نو گھنٹے بحث کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ اور ایکشن پلان بھی جاری کیا۔'

Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54264455
Are u saying PM of Pakistan should also attend meeting chaired by COAS in ISI mess?
Masha Allah what a democrate you and ur parties are. Instead of cursing all those who attended this meeting/dinner you are supporting it.
 
Why politicians went to see COAS in ISI mess? This means they are at least believing Gen Bajwa is their boss however PM doesn't think he should report to Gen Bajwa in ISI mess.
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Are u saying PM of Pakistan should also attend meeting chaired by COAS in ISI mess?
Masha Allah what a democrate you and ur parties are. Instead of cursing all those who attended this meeting/dinner you are supporting it.
Bilawal is saying that it’s Imran Khan’s responsibility as head of state to hold and preside such meetings and I totally agree with him. Army holding such meetings show that Imran is just a puppet and that the Army is in charge of all state matters!
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Who is the chief executive of the Country?

The Prime Minister or
The General

And if instead of the Prime Minister every cabinet meeting etc. etc has to be called in by the General then why Pay the PM? Let him go home and resign.

Bilawal is totally right on this one !
You said that
"Bilawal is totally right on this one "
Nothing personal but -------
You meant " legalization of homosexuality ?
???????
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal is saying that it’s Imran Khan’s responsibility as head of state to hold and preside such meetings and I totally agree with him. Army holding such meetings show that Imran is just a puppet and that the Army is in charge of all state matters!
Why did Bilawal go to see Army Chief and ISI chief in ISI mess? Why PM should held a meeting in ISI mess?
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
فوج نے اپوزیشن کو ڈنڈا دینے کے لئے بلایا تھا۔ قومی سلامتی کے امور غداروں سے ڈسکس نہیں ہوتے۔ وہ معاملات فوج اور وزیراعظم طے کرتے ہیں۔ شیخ رشید نے نام نہاد جمہوریت پسندوں کو ننگا کر دیا​
 
Citizen X

President (40k+ posts)
وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'وزیراعظم عمران خان ہر معاملے پر ناکام رہے ہیں، قومی مسائل پر اپوزیشن کو انگیج کرنا وزیراعظم کی ذمہ داری ہے، اہم ایشوز پر وزیر اعظم نیشنل سکیورٹی کی میٹنگ نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں، اس بار بھی وزیراعظم شریک نہیں ہوئے، ان کے بغیرمیٹنگ نہیں ہونی چاہیے تھی، وزیراعظم کی موجودگی ضروری تھی یہ ہمارا حتمی موقف ہے۔'
ان کا کہنا تھا کہ 'آرمی چیف کی طرف سے کسی خاص ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی، گلگت بلتستان کی میٹنگ میں زیادہ بات صاف شفاف الیکشن پر ہوئی، ماضی میں جو اعتراضات رہے ہیں، وہ دور کیے جائیں گے۔'
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم ' نواز شریف نے طویل اور تفصیلی تقریر کی جس نے ہماری سے اے پی سی کو اچھی ڈائریکشن دی، جس کے نتیجے میں ہم نے نو گھنٹے بحث کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ اور ایکشن پلان بھی جاری کیا۔'

Source : https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54264455
Nobody including the PM wants, nor has the time to waste with these united corrupts and their abu, maal bacho aur NRO dilao meetings.

Gong to these waste of times lends credence to these irrelevant duds or the perception that anyone takes them seriously.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سوال تو بڑا لاجیکل ہے لیکن جواب بھی موجود ہے۔
فرض کریں وزیر اعظم گلگت بلتستان کے اہم ایشو پر پولیٹیکل پارٹیوں کا اجلاس بلاتا اور اپوزیشن محض عمران کو ناکام بنانے کے لیے اس ایشو پر وہی سیاست کرے جو انہوں نے اسمبلی میں اینٹی منی لانڈرنگ بل پر کی تھی۔

شائد اسی لیے وزیر اعظم نے یہ کام فوج سے کروایا ہو۔ کیوں کہ فوج کا ڈنڈا پھر ایسا ویسا تو نہیں ہوتا۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
How many times Muhammad Zubair went to meet Army Chief on Behalf of Nawaz Sharif and Maryam Safdar.
https://twitter.com/razzblues/status/1308799051572432898/photo/1

EinJzBOWkAElZBD