gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Good logical reply. In other words the real power lies with the army and nobody respects the selected prime minister?
جناب ہر ایک سلیکٹڈ ہے۔ کیا آپ نے ابھی خواجہ آصف سے متعلق بیان نہیں پڑھا ۔ان کی قومی اسمبلی کی سیٹ بھی فوج کی بدولت ہے۔ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ پی پی اور نواز شریف اپنی طاقت سے جیتے ہیں۔ کیا پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی کی سیٹوں کو 35 تک محدود نہیں رکھا گیا تھا؟ اگر سچ قبول کرنا ہی ہے تو مکمل سچ قبول کریں۔ آدھا سچ زیادہ خطرناک ہوتا ہے