وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Jab tarekh lekhi jay ge tu lekha jay ga jab mulk main hangamay hu rehay thay, interior Minster cricket mach dekhnay Dubai chala geya tha.
ملک میں ہنگامے ہونے سے سارے کام نہیں رکتے ….ملک کا پہیہ ویسے ہی چلتا رہتا ہے.
شہر جل رہا ہوتا ہے لکین کہیں کوئی نیرو بانسری بجا رہا ہوتا ہے…...اب اس میں کیا
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
اپوزیشن کے کس لیڈر نے ٹی ایل پی کے حق میں اس طرح بیانات دئے شیخ رشید اور عمران خان دیا کرتا تھا؟؟ اپوزیشن جلتی پر تیل کا کام نہیں کررہی ، وہ مہنگائی پر احتجاج کررہی ہے جو اسے ضرور کرنا چاہیے

There is Audio leaked, between Naeem UL Haq and Nikah quan Qari Saeed. in this They admit that Imran Nikah done during iddat.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
There is Audio leaked, between Naeem UL Haq and Nikah quan Qari Saeed. in this They admit that Imran Nikah done during iddat.
جی ہاں ، اسی گفتگو میں عمران خان کے قریبی ساتھ یہ بتا رہے ہیں کہ کس طرح ختم نبوت کا ایشو نون لیگ پر تھوپا گیا اور ان بیچاروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا گیا