وزیر اعظم کا ساتھ چھوڑنے والےعلیم خان ماضی میں شہبازشریف کیلئے کیاکہتے تھے؟

pti-aleem-akhan-and-shehbaz.jpg


علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

ٹوئٹر پر میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں علیم خان کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 30ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا،ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔

ویڈیو میں علیم خان بتارہے تھے کہ شہباز شریف نے عمران خان صاحب پر الزامات لگائے ہیں،اور پھر میرا نام لے کر بھی عمران خا کے خلاف باتیں کہی ہیں،گزشتہ آٹھ سال سے وہ وزیراعلیٰ ہیں، میں لاہور میں رہتا ہوں،میں کون سا سبی میں رہتا ہوں کہ زمینوں پر قبضہ کرلیا،زمینیں یہ دکھا نہیں سکے۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف میڈیا کے سامنے آئیں اور بتائیں کہ کتنی زمینیں ہیں میرے پاس، کتنی ایف آئی آر ہیں میرے خلاف،کتنی سرکاری اور نجی زمینوں پر قبضہ کیا ہے، وہ جو بیوائیں،یتیم ہیں جن کی زمینوں پر میں نے قبضہ کیا ہے وہ آخر ہیں کہاں؟ آج تک سامنے کیوں نہیں آسکیں،کسی چینل کسی میڈیا نے کبھی دکھایا کیوں نہیں۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی دم پر پاؤں آگیا ہے جب سے میں نے این اے ایک بائیس کا الیکشن جیتا ہے،ان کو پتا لگ گیا کہ ایاز صادق بری طرح ہارا ہے،بے ایمانی کے ریکارڈ قائم کرنے باجود انہیں بری طرح ناکامی ملی ہے،میں عمران خان کے ساتھ ہوں، آج بھی اور کل بھی کھڑا رہوں گا۔

علیم خان نے کہا تھا کہ میں نے شہباز شریف کے خلاف ہرجانے کا نوٹس اسلئے بھیجا ہے کہ ان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کریں،ورنہ سرعام معافی مانگیں اور کہیں کے ہمیں شرمندگی ہے،ہمیں چبھن ہیں ان کی جیت سے یہ کہیں،انہیں جلن یہ ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہم عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1510333910793740299
دوسری جانب امبرین نامی صارف نے ایک پرانی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ اس ویڈیو میں علیم خان کہتا ہے میں اپنے باپ کا اصل تخم ہوں ۔ یعنی اب شہباز شریف کے ساتھ مل گیا ہے یہ علیم خان یہ اپنے باپ کا تخم نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510304437075681283
ویڈیو میں علیم خان خطاب کے دوران کہتے ہیں کہ شہباز شریف نے کہا کہ جہانگیر ترین کے بعد اب علیم خان کی باری ہے،شہباز شریف تم نے کہا تھا کہ ہم آصف علی زرداری کو لاہور کی گلیوں میں گھسیٹیں گے،میں شہباز شریف کو کہتا ہوں کہ میں تمھیں لاہور کی گلیوں نکال کر گھیسیٹوں گا،اگر اپنے باپ کے ہو تو میرا مقابلہ کرکے دکھاؤ،جہاں سے تم الیکشن لڑے تھے وہاں سے میں الیکشن جیت کے دکھاؤں گا۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف جس دن تم نے زرداری کے ساتھ مل کر اپنی حکومت بچائی تھی،اس دن تم نے تو اپنا جواب دے دیا تھا پر میں اپنے باپ کا اصل تخم ہوں،تمھاری طرح نہیں ہوں، میں اپنی زبان پر قائم ہوں تمھیں تمھارے گھر سے نکالوں گا،اور تمھیں لے کر گوار منڈی کی گلیوں میں جاؤں گا۔

لاہور میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز نے علیم خان سے ملاقات کی تھی اس دوران علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت ان کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا،تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان پہلے ہی تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار پرویز الہیٰ کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرچکے تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے پیسے کے لئے اپنی ماں بہن بیوی بیٹی پوتی نواسی بھی بیچ دینے ہیں اس لئے اس علیم خان نطفہ حرام کی حرام زدگی اور گشتی پن سے کوئی حیرت نہیں ہوئی
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The majority of politicians are disgusting creatures with no morals or principles.When people who are public representatives and hold high positions become morally and financially corrupt then it is not surprising that Pakistan has no respecting in the world.
 

ForReal

MPA (400+ posts)
pti-aleem-akhan-and-shehbaz.jpg


علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

ٹوئٹر پر میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں علیم خان کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 30ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا،ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے کی اپیل بھی کی تھی۔

ویڈیو میں علیم خان بتارہے تھے کہ شہباز شریف نے عمران خان صاحب پر الزامات لگائے ہیں،اور پھر میرا نام لے کر بھی عمران خا کے خلاف باتیں کہی ہیں،گزشتہ آٹھ سال سے وہ وزیراعلیٰ ہیں، میں لاہور میں رہتا ہوں،میں کون سا سبی میں رہتا ہوں کہ زمینوں پر قبضہ کرلیا،زمینیں یہ دکھا نہیں سکے۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف میڈیا کے سامنے آئیں اور بتائیں کہ کتنی زمینیں ہیں میرے پاس، کتنی ایف آئی آر ہیں میرے خلاف،کتنی سرکاری اور نجی زمینوں پر قبضہ کیا ہے، وہ جو بیوائیں،یتیم ہیں جن کی زمینوں پر میں نے قبضہ کیا ہے وہ آخر ہیں کہاں؟ آج تک سامنے کیوں نہیں آسکیں،کسی چینل کسی میڈیا نے کبھی دکھایا کیوں نہیں۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی دم پر پاؤں آگیا ہے جب سے میں نے این اے ایک بائیس کا الیکشن جیتا ہے،ان کو پتا لگ گیا کہ ایاز صادق بری طرح ہارا ہے،بے ایمانی کے ریکارڈ قائم کرنے باجود انہیں بری طرح ناکامی ملی ہے،میں عمران خان کے ساتھ ہوں، آج بھی اور کل بھی کھڑا رہوں گا۔

علیم خان نے کہا تھا کہ میں نے شہباز شریف کے خلاف ہرجانے کا نوٹس اسلئے بھیجا ہے کہ ان کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کریں،ورنہ سرعام معافی مانگیں اور کہیں کے ہمیں شرمندگی ہے،ہمیں چبھن ہیں ان کی جیت سے یہ کہیں،انہیں جلن یہ ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہم عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1510333910793740299
دوسری جانب امبرین نامی صارف نے ایک پرانی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ اس ویڈیو میں علیم خان کہتا ہے میں اپنے باپ کا اصل تخم ہوں ۔ یعنی اب شہباز شریف کے ساتھ مل گیا ہے یہ علیم خان یہ اپنے باپ کا تخم نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510304437075681283
ویڈیو میں علیم خان خطاب کے دوران کہتے ہیں کہ شہباز شریف نے کہا کہ جہانگیر ترین کے بعد اب علیم خان کی باری ہے،شہباز شریف تم نے کہا تھا کہ ہم آصف علی زرداری کو لاہور کی گلیوں میں گھسیٹیں گے،میں شہباز شریف کو کہتا ہوں کہ میں تمھیں لاہور کی گلیوں نکال کر گھیسیٹوں گا،اگر اپنے باپ کے ہو تو میرا مقابلہ کرکے دکھاؤ،جہاں سے تم الیکشن لڑے تھے وہاں سے میں الیکشن جیت کے دکھاؤں گا۔

علیم خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف جس دن تم نے زرداری کے ساتھ مل کر اپنی حکومت بچائی تھی،اس دن تم نے تو اپنا جواب دے دیا تھا پر میں اپنے باپ کا اصل تخم ہوں،تمھاری طرح نہیں ہوں، میں اپنی زبان پر قائم ہوں تمھیں تمھارے گھر سے نکالوں گا،اور تمھیں لے کر گوار منڈی کی گلیوں میں جاؤں گا۔

لاہور میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز نے علیم خان سے ملاقات کی تھی اس دوران علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت ان کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا،تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان پہلے ہی تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار پرویز الہیٰ کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرچکے تھے۔
MIR JAFFAR BAJWA & #cherryblossom SHOBAAZ WORK FOR THE SAME MASTERS AKA U S ***