وزیر اعظم کا سیاست میں بھی نیوٹرل امپائر لانے کا اعلان

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن کو بہت مضبوط بنانے کی ضرورت ھے اور اگر کبھی کوئی بھی الیکشنز میں دھاندلی کیسی بھی لیول پر ہو ان کو کم ار دس سال قید و جرمانہ کی سزا دی جائے۔
تمام ترقی یافتہ ممالک میں ووٹرز کو ایک ہفتہ پہلے ایڈوانس ووٹ پولنگ کا ٹائم دیا جاتا ھے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپنے ووٹ کا حق ادا کر سکے ۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن میں بھی اسطرح کے اقدامات کئے جانے چاہئیں۔
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
پنجاب حافظ آباد اور تمام پنجاب کے لوگوں کو سلوٹ جنہوں نے عمران خان کو موقع دیے کر اپنے صوبے اور ملک کی ترقی کے لئے عمران خان پر بھروسہ کیا ۔
پنجاب کے تمام باشعور نوجوان اور باقی تمام پاکستان کے باشعور نوجوان عمران خان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور انشاء اللہ عمران خان کو مزید مضبوط کریں گے۔
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
X,اس ملک کو ترقی یافتہ بنانا ھے تو نواز مافیاز اور زارداری مافیاز سے اس ملک کی جان چھڑانی ہو گی اور نوجوان ووٹرز کو آپنا بھر پور کردار ادا کر نا ہوگا تاکہ کرپٹ خاندانوں اور ان کی اولادوں کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے دفن کر دیا جائے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں