وزیر اعظم کی بذریعہ ای لنک عدالت پیشی،جج نے کیا پوچھا؟ویڈیو وائرل

half-khan.jpg

وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل ہوگئی،وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی بذریعہ ای لنک ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری کی،سماعت کے آغاز پر وزیراعظم سےسچ بولنے کاحلف لیا گیا،جج نے وزیراعظم عمران خان سےبیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق کرائی،دوران سماعت جج نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ بیان حلفی میں لکھے ہوئے مندرجات سے بھی واقف ہیں؟

وزیراعظم نے کہا کہ جی بالکل میں نے خود اپنے وکیل ولید اقبال کو بیان حلفی لکھوایا تھا، میں نے بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، میں بیان کے ساتھ منسلک کاغذات کے بھی درست ہونےکی تصدیق کرتاہوں،تصدیق کے بعد وزیراعظم نےجج سے رخصت کی اجازت مانگی،جج نےتصدیق کا عمل مکمل ہونے پر وزیراعظم کو جانے کی اجازت دے دی۔

خواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں وزیراعظم 17دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کےسامنےپیش ہوئےتھے،مسلم لیگ ن کےخواجہ آصف نے شوکت خانم ٹرسٹ پر الزامات عائد کئے تھے۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان اصل میں اب ان حقیقی اخلاقی اقدار کو واپس لانے پر کام کر رہے ہیں،جنہیں ہمارے ملک کی کرپٹ سیاسی اشرافیہ نے دفن کر دیا تھا اور بھلا دیا تھا،وزیراعظم کے ساتھ منسلک ہونا ایک اعزاز ہے،عمران خان آخر کار اس عظیم قوم کی تقدیر بدل دینگے۔
 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1476777923298267136
وزیراعظم نے کہا کہ جی بالکل میں نے خود اپنے وکیل ولید اقبال کو بیان حلفی لکھوایا تھا، میں نے بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، میں بیان کے ساتھ منسلک کاغذات کے بھی درست ہونےکی تصدیق کرتاہوں،تصدیق کے بعد وزیراعظم نےجج سے رخصت کی اجازت مانگی،جج نےتصدیق کا عمل مکمل ہونے پر وزیراعظم کو جانے کی اجازت دے دی۔

خواجہ آصف کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں وزیراعظم 17دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کےسامنےپیش ہوئےتھے،مسلم لیگ ن کےخواجہ آصف نے شوکت خانم ٹرسٹ پر الزامات عائد کئے تھے۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان اصل میں اب ان حقیقی اخلاقی اقدار کو واپس لانے پر کام کر رہے ہیں،جنہیں ہمارے ملک کی کرپٹ سیاسی اشرافیہ نے دفن کر دیا تھا اور بھلا دیا تھا،وزیراعظم کے ساتھ منسلک ہونا ایک اعزاز ہے،عمران خان آخر کار اس عظیم قوم کی تقدیر بدل دینگے۔
I wish Pakistan could churn out more of such men.
 
such786

Senator (1k+ posts)
Court hearing cannot be shown on tv or public then who is responsible for this vedio to public.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
بندہ ایمان دار ہو تو اسے عدالت کا سامنا کرنے کا کوئی ڈر نہیں لیکن اگر بندہ بے ایمان ہو تو اسے ہر وقت ڈر ہوتا ہے مجھے کوئی پکر نہ لے گا اور وہ جھوٹی افواہیں پھلا کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرتا ہے یا سارا معاشرہ گندا کردیتا ہےکہ مجھے کوئی نا پوچھے
 
gwah

Voter (50+ posts)
This is almost historic in the case of Pakistan. I may disagree with many things about IK but have to admit the man's humility in presenting himself as a common, humble citizen to the court of law without any extra's, special protocol, considerations and the like.

Do you think Zardari and Nawaz Budmash would ever subject themselves to such inquiry? Answer is never.
So you can say the change is there!